دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسل پرستانہ جملے کسنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی جس کے بعد وہ ممکنہ طور پر 2 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا اور تیسرا میچ 31 جنوری اور یکم فروری کو فیصل آباد ...
مزید پڑھیں »اکیڈمی قائم کرنے کیلئے یونس کیلئے دو گرائونڈز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو ایک ہی دن میں اکیڈمی کے قیام کیلئے دو گراؤنڈ مل گئے۔پہلے کے ڈی اے نے منصورہ گراؤنڈ کو یونس خان کے نام منسوب کیا تو اگلے ہی گھنٹے ڈاکٹر جنید علی شاہ نے بھی کارساز کرکٹ گراؤنڈ میں یونس خان کیلئے دروازے کھول دیئے۔ریٹائرمنٹ کے بعد یونس ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان،جانتے ہیں کس کھلاڑی کی واپسی ہوئی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا، جس میں فاسٹ باؤلر محمد عامر کی واپسی ہوئی ہے۔ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کرنے والی قومی ٹیم کے اسکواڈ میں وقاص مقصود کی جگہ محمد عامر کو شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »نیپالی کرکٹر نے ٹنڈولکر اور شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں متحدہ عرب امارات کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں نوجوان روہت پاؤڈیل نے پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے سری لنکا کے خلاف 16 سال اور 217 دنوں کی عمر میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کرلیا تھا۔خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر نے ایک ...
مزید پڑھیں »بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی کیویز کو شکار کرلیا
مائونٹ مونگ نوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ کو 90 رنز سے ہراکرسیریز میں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ماؤنٹ مونگ نوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ پچاس اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنائے۔روہیت شرما 87 اورشیکھر دھون 66 رنز بناکر نمایاں رہے، جبکہ مہندرا ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری کرکٹ ‘ لائنز ایریا جیم خانہ اور شمیل سی سی کی اگلے مرحلہ میں جگہ مستحکم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام جاری عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیموں نے باآسانی کامیابیاں سمیٹیں۔ آر ایل سی اے گراؤنڈ گلبرگ پر لائنز ایریا جیم خانہ نے صادق جیم خانہ کیخلاف 120رنز سے فتح اپنے نام کی جبکہ کے جی اے جیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا انعقاد خوش آئند ہے،وزیر اطلاعات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے، پاکستان ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری اور سیر و سیاحت کیلئے پرکشش منزل ہے۔ ہفتہ کو پی ایس ایل 4 کے اجراء کے حوالے سے کمپین ’’میدان سجانا ہے،، کی ...
مزید پڑھیں »ظہیر عباس مسلسل دوسری بار پشاور زلمی کے صدر مقرر
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اور پی ایس ایل سیزن ٹو کی چیمپیئن پشاور زلمی نے مسلسل دوسرے سال ایشین بریڈ مین اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس کو اپنا صدر مقرر کیا ہے جبکہ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ ظہیر عباس دنیائے کرکٹ کا ایک بڑا اور معتبر ...
مزید پڑھیں »نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی وومن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کل اتوار کو لاہور پہنچے گی ،ْ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 29سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ۔پاکستانی ٹیم ٹیم میں بی ون کیٹگری کی صبا گل ،ْ اقصیٰ عارف ،ْ بشریٰ ظہور ،ْ سمیہ ممتاز اور انیلہ شہزادی (وائس کیپٹن ) جبکہ بی ٹو کیٹیگری ...
مزید پڑھیں »