میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 137 رنز سے شکست دے کر 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 399 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 261 رنز بناسکی۔بھارت کی جانب سے جسپریت بمرا اور رویندرجڈیجا نے 3،3 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،محمد عباس فٹ ہو گئے
نیولینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے فاسٹ بولر محمد عباس ٹیم کو دستیاب ہوں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بھی ٹیم میں شامل کیے جانے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد سلیکٹرز نے ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ پر غور شروع ...
مزید پڑھیں »سال 2018،،قومی کرکٹ ٹیم میں کئی اتار چڑھائو،کامیابیاں بھی سمیٹں
تحریر۔۔ نواز گوہر سال 2018 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس میں کئی اتار چڑھاؤ آئےاس نے کئی کامیابیاں حاصل کیں تو کئی ناکامیابی بھی قومی ٹیم ٹی 20 میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز جیسی ٹیموں کے خلاف وائٹ واش کرتے ہوئے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون ٹیم رہی تو ٹیسٹ سیریز میں 49 ...
مزید پڑھیں »لڑائی کے واقعہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا،احسان مانی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہناہےکہ مکی آرتھر اور کھلاڑیوں کے درمیان ڈریسنگ روم میں پیش آنے والے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے سینئر ٹیم مینجمنٹ اور قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جوہانسبرگ میں ملاقات کی جس میں قومی ٹیم کی کارکردگی سمیت ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ،آسڑیلیا پر شکست کے سائے منڈلانے لگے
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، مہمان ٹیم نے 106 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر دوسری اننگز ڈیکلیئر کر کے آسٹریلیا کو فتح کیلئے مجموعی طور پر399 رنز کا ہدف دیا، پیٹ کمنز نے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جواب میں ...
مزید پڑھیں »بال ٹمپرنگ کیس،کیمرون بین کرافٹ کی معطلی ختم
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بین کرافٹ کی 9 ماہ کی معطلی ختم ہوگئی، وہ کل سے بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے اور آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بھی دستیاب ہونگے۔بین کرافٹ اب ہر طرح کی کرکٹ کےلئے آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو دستیاب ہیں،وہ کل سے بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،جبکہ وہ ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایلسٹر کک کیلئے سر کا خطاب
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان الیسٹر کک نے ‘سر’ کا خطاب اپنے نام کرلیا، جن کا نام ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی سال نو کی اعزازی فہرست میں شامل ہے۔الیسٹر کک ‘سر’ کا خطاب حاصل کرنے والے گیارہویں برطانوی کرکٹر ہیں، اس سے قبل یہ خطاب ’ٹور دی فرانس‘ کے فاتح جیرینٹ تھامس، برطانوی فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »نیپال کیخلاف سیریز،قومی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان31دسمبر کو ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان پرسوں 31دسمبر کو کریگی ،ْدونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائیگا ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سیّد سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں قومی ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »سنچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد کیا کہتے ہیں،،ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/eZFwHkrtG4M?t=32
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی انڈر 16ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی کی نیشنل جونیئر سلیکشن کمیٹی نے آسڑیلیا کیخلاف یو اے ای میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے انڈر 16 پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم کا اعلان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے کیا، اعلان کے مطابق عمر ایمان ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچوں میں ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »