اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے لئے فیصل حسنین، زاہد نورانی، سلیم الطاف اور عارف عباسی کے نام سامنے آ گئے جبکہ اس عہدے کے لیے فیصل حسنین کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے گزشتہ ہفتے پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کی تھی اور باقاعدہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسڑیلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا بھارت کے پاس سنہرا موقع ہے، سچن ٹنڈولکر
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ریکارڈ یافتہ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کے پاس اس بار سنہرا موقع ہے وہ آسڑیلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتے، اپنے ایک انٹرویو میں سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ آسڑیلوی ٹیم کے دو مایہ ناز کھلاڑی سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر اس وقت پابندی کا ...
مزید پڑھیں »واپڈا قائد اعظم کپ ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں داخل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)واپڈا نے خان ریسرچ لیبارٹریز کو شکست دے کر قائد اعظم کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں قائد اعظم کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں واپڈا کے کپتان سلمان بٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔خان ریسرچ لیبارٹریز کے بیٹس مین واپڈا کے تجربے ...
مزید پڑھیں »اظہر علی ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ گئے،ویڈیو بیان دیکھیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی اوپنر اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں۔قومی ٹیم کی جانب سے 53 ون ڈے کھیلنے کےبعد اظہر علی نے ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ،انہوں نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنی ...
مزید پڑھیں »ڈوپ ٹیسٹ میں سزا یافتہ احمد شہزاد سوئی سدرن سے منسلک
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوپ ٹیسٹ میں سزا یافتہ کرکٹر احمد شہزاد سوئی سدرن گیس سے منسلک ہوگئے ۔ احمد شہزاد کی ڈوپ کیس میں معطلی کی سزا 10نومبر کو ختم ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سے احمد شہزاد کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس پر ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے لیکن احمد شہزاد ایس ایس جی سی کے ساتھ منسلک ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن کو ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اجازت
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو رواں برس شیڈول یو اے ای ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے اجازت مل گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آل راؤنڈر کی انجری کا جائزہ لینے کے بعد انہیں این او سی جاری کیا۔ بی سی بی کرکٹ آپریشنز چیئرمین اکرم خان نے شکیب کو ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کا دوسرا ایڈیشن،بھارت کے 8کھلاڑی شرکت کرینگے
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کی پہلی ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں اس مرتبہ 8ہندوستانی کھلاڑیوں شرکت کر رہے ہیں ، تمام کھلاڑیوں کی لیگ میں باقاعدہ شمولیت کے بعد ٹی 10کی ٹیموں میں شامل ہو گئے ہیں جو کھلاڑی ٹی 10لیگ کا حصہ بنے ہیں ان میں ظہیر خان ، پراوین ...
مزید پڑھیں »سابق سری لنکن فاسٹ باؤلر نووان زوئسا پر میچ فکسنگ کے الزامات
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق سری لنکن کپتان اور چیف سلیکٹر سنتھ جے سوریا کے بعد سابق فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ نووان زوئسا بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن یونٹ کے ریڈار میں آ گئے، ورلڈ گورننگ باڈی نے سابق کرکٹر پر میچ فکسنگ اور اینٹی کرپشن شقوں کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے 14 ...
مزید پڑھیں »بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بلے باز پریانشو کی 556رنز ناٹ آئوٹ اننگز
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے جونیئر سرکٹ کرکٹ میں چودہ سالہ آل رائونڈر پریانشو مولیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روزہ میچ میں 556رنزناٹ آئوٹ کی اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا، پریانشو مولیا جو مہندر لالہ امرناتھ کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے کھیلتے ہیں نے انڈر 14 کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں یوگی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »محسن کا کپتان سرفراز بارے بیان،احسان مانی دفاع میں سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے اپنی ہی قائم کردہ کر کٹ کمیٹی کے قیام کے چوتھے ہی روزعملی طور پر اس پرعدم اعتماد کا کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے چہیتے احسان مانی کی جانب سے اپنی ہی قائم کردہ کر کٹ کمیٹی کے سربراہ محسن حسن خان پر عدم اعتماد کا اظہار اس ...
مزید پڑھیں »