کنگسٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئندہ ماہ ہونے والی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کئے جانے کا امکان ہے، ایک ٹیسٹ کی جگہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کو سیریز میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، ابتدائی شیڈول کے تحت ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اینجلو میتھیوز اور سرنگا لکمل ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے فٹ قرار
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹرز اینجلو میتھیوز اور سرنگا لکمل فٹ ہو گئے، آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 6 جون سے شروع ہو گا۔ میتھیوز نے آخری مرتبہ رواں سال جنوری میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے میچ میں ملک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اور ڈیو رچرڈسن کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گلیڈسٹون ڈینٹی اور بورڈ کے رکن ڈاکٹر لینڈن ڈوڈسن آف نیویارک نے نیویارک عدالت میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کے خلاف 20 لاکھ ڈالرز ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا۔ امریکہ کرکٹ ایسوسی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر رومن رئیس کے بارے میں اچھی خبر آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے بولنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔فاسٹ بالر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں ڈائیو لگا کربال روکنے کی کوشش میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔جس کے بعد ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کو آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ...
مزید پڑھیں »سرفرازاحمد کو بطور کپتان 97سالہ عالمی ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے پاس بطور کپتان 97 سالہ پراناریکارڈ برابرتوڑنے یا برابر کرنیکا موقع موجود ہے۔اگر سرفرازاحمد کی قیادت میں قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرتی ہے تو پاکستانی کپتان انگلش سرزمین پرشکست کھائے بغیر 4میچز جیت کر سابق آسٹریلین کپتان وروک آرمسٹرانگ کا 97 سالہ پرانا ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »نوجوان کرکٹرز کیلئے دورہ انگلینڈ سخت امتحان،سلمان بٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سلیکٹرز کی نظرکرم کے منتظر ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے اہم دورے کیلئے نوجوان اور ناتجربہ کار کرکٹرز کے انتخاب سے قومی ٹیم کیلئے چیلنج مزید سخت ہو جائے گا کیونکہ انگلش کنڈیشنز کا تجربہ نہ ہونا نوجوان کرکٹرزکیلئے بڑے مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ سلمان بٹ کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر عامر کے بارے میں اچھی خبر آگئی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم نے لیسٹر شائر کے خلاف پریکٹس میچ کیلیے ٹریننگ شروع کر دی۔فاسٹ بولر محمد عامر کے گھٹنے کی تکلیف میں نمایاں کمی آ چکی ہے اور انہوں نے بھی ساتھی کرکٹرز کیساتھ ٹریننگ کی، ٹیم انتظامیہ پرامید ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ سے قبل پیسر مکمل فٹ ہو جائیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور لیسٹر ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ الیون کا حصہ،،،آفریدی کا بڑا اعلان سامنے آگیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی جانب سے تیار کردہ منصوبے کی 100 فیصد پیروی کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اللہ ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو سوئیڈن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، وہ آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نیدرلینڈز کی جانب سے بھی کرکٹ کھیل چکے ہیں اور نیدرلینڈز میں کرکٹ کا تجربہ محمد وسیم کو سوئیڈن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا ...
مزید پڑھیں »ہیمشائر نے ہاشم آملہ کی خدمات حاصل کر لیں
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) مشہور انگلش کلب ہیمشائر نے جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کی خدمات حاصل کر لیں، معاہدے کے تحت وہ کاؤنٹی سیزن کے ابتدائی تین ماہ تک بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ 34 سالہ پروٹیز بلے باز کی ٹیسٹ میں رنز بنانے کی اوسط 49.08 ہے۔ ہیمشائر ڈائریکٹر آف کرکٹ جائلز وائٹ نے اپنے ...
مزید پڑھیں »