لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے ایڈجوڈیکیٹر نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف پر 5 سالہ پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ ان پر عائد 10 لاکھ روپے جرمانہ معاف کر دیا گیا ہے۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ ٹو میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن، محمد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز،جنوبی افریقہ کو ٹاپ پوزیشن کا چیلنج درپیش
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن کے دفاع کا چیلنج درپیش ہو گا۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے، اس وقت پروٹیز ٹیم 121 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارتی ٹیم ...
مزید پڑھیں »چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 4وکٹوں پر374رنز بنا لئے
چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)مومن الحق کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جاندار آغاز کیا، میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کے خلاف پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 374رنز بنا لئے، مومن الحق اور مشفق الرحیم نے ڈٹ ...
مزید پڑھیں »مشکوک سرگرمیاں، عجمان اور العین آل اسٹارز کرکٹ لیگ روک دی گئی
عجمان (سپورٹس لنک رپورٹ)عجمان اور العین آل اسٹارز کرکٹ لیگ 25 سے 30 جنوری تک کھیلی جانی تھی تاہم اسے اب روک دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لیگ میں مشکوک سرگرمیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، لیگ میں پاکستان کے بھی تین سے چار کھلاڑی شریک تھے۔ایمرٹس کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آل اسٹار لیگ ...
مزید پڑھیں »’حسن علی کے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے‘ سرفراز احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان ٹیم کے سلیکشن میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ضروری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے من مانی کررہے ہیں اور کپتان کی رائے کو اہمیت نہیں دے دہے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے کراچی پہنچنے کے بعد نجی ٹی وی چینل ...
مزید پڑھیں »محمد آصف کو یواے ای کا ایک ماہ کا ویزہ مل گیا
دبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ) محمد آصف پر 2008ء میں منشیات برآمدگی کے باعث یو اے ای میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کے خاتمے کے بعد فاسٹ بولر کو کا ایک ماہ کا ویزہ دے دیا گیا۔محمد آصف دبئی، شارجہ اور ابوظہبی میں کرکٹ کھیل سکیں گے، تاہم فاسٹ بولر پی ایس ایل تھری میں ان ایکشن ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،شکست کی کہانی،تصاویر کی زبانی
ٹخنے کی انجری،حسن علی کو وہیل چیئر پر لایا گیا
لاہور(ایئر پورٹ رپورٹر)دورہ نیوزی لینڈ مکمل کرکے لاہور سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی گزشتہ روز پرواز 622 کے ذریعے دبئی سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچے،لاہور آنیوالوں میں محمد عامر،محمد حفیظ،احمد شہزاد ، فہیم اشرف،حارث سہیل ، عامر یامین اور بابر اعظم سمیت 4آفیشلز بھی شامل تھے ۔ ٹخنے کی انجری میں مبتلا فاسٹ با ؤلر حسن ...
مزید پڑھیں »آل سٹار کرکٹ لیگ متنازعہ،آئی سی سی تحقیقات کریگی
متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں ہونے والی آل اسٹار کرکٹ لیگ متنازعہ ہوگئی ۔ لیگ میں ہونے والے میچز کو آئی سی سی کونسل نے مشکوک قرار دے کر اس کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عجمان اور العین میں ہونے والی آل اسٹار لیگ 25 سے 30 جنوری تک ہونی تھی، لیکن اسے درمیان میں روک دیا گیا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31جنوری سے
چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 31 جنوری سے چٹاگانگ میں شروع ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31 سے 4 فروری تک جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 سے 12 فروری تک کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ...
مزید پڑھیں »