2017ء میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب ترین بیٹسمین بابراعظم رہے انہوں نے18میچوں کی 17 اننگز میں 67.07کی اوسط سے872رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور125رنزناٹ آؤٹ ہے۔دوسرے نمبرپرمحمدحفیظ نے18میچوں کی17اننگزمیں39.64کی اوسط سے555رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور88رنز ہے۔تیسرے نمبرپرشعیب ملک نے17میچوں کی15اننگزمیں57.33کی اوسط سے516رنزبنائے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹونٹی پیر کو
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ پیر کو کھیلا جائے گا، میزبان کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کیویز نے پہلے میچ میں کالی آندھی کو 47 رنز سے شکست دی تھی۔ سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان ٹیم میچ جیت کر سیریز ...
مزید پڑھیں »پی سی بی اور کے پی کے سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں معاہدہ
خیبر پختونخوا میں کرکٹ اکیڈمی کے قیام کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کھیل کی ترقی کے لیے اکیڈمی کے قیام کے لیے پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان سے معاہدے کے متعلق منظوری لی۔معاہدہ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت جدید ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیوی دیس میں سیر سپاٹے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچتے ہی سیر سپاٹے، کھلاڑیوں نے نیلسن شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ٹیم بلڈنگ واک میں بھی حصہ لیا۔پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ نیلسن پہنچتے ہی ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت تمام کھلاڑیوں نے شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا ۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا نے اننگز کا آغاز 103 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کیا ۔ شان مارش نے 4رنز بنائے، اسمتھ نے 23ویں سنچری مکمل کی۔اسمتھ نے 275گیندیں کھیلیں اور 102رنز بنائے۔وہ سست روی کا شکار ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان
جنوبی افریقہ نےبھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا، ریگولر کپتان فاف ڈوپلیسز اور فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ،اعلان کردہ ٹیم کپتان فاف ڈوپلیسز، ہاشم آملا، ٹمبا باووما، ڈی کوک، تھیونس ڈی براؤن، اے بی ڈ ویلیئرز، ڈین ایلگر، کیشومہاراج، ایڈن مارکرم، مورنے مورکل، کرس مورس، اینڈائل پہلک ...
مزید پڑھیں »محمد جنید پی ایس ایل تھری کے سب سے کم عمر کرکٹر
پاکستان سپر لیک کے تیسرے ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے ہیں، لاہور قلندرز نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے سلمان ارشاد جبکہ سلور کٹگری میں عمران خان جونئیر کا انتخاب کیا۔ پاکستان کے لیے 12 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 28 سالہ شان مسعود کو ملتان سلطانز نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیا۔ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »سال 2017،پاکستان کرکٹ ٹیم کے گزرے کچھ لمحات پر نظر
2017 پاکستان کرکٹ کے لیے ایک بہترین سال تھا۔ اس سال گرین شرٹس نے نہ صرف پہلی مرتبہ چیمئنز ٹرافی اپنے نام کی بلکہ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم بھی قرار پائے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ یہاں ہم آپ کو 2017 میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ پیش کررہے ہیں۔ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ
پی ایس ایل 3 کے شروع ہونے میں دو ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے اور پاکستان کرکٹ کے شائقین اس حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔ تاہم جمعے کے روز پی ایس ایل کی دو فرنچائزز پشاور زلمی اور ملتان سلطانز بھی ٹوئٹر پر بہت پرجوش دکھائی دیں اور دونوں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پشاور ...
مزید پڑھیں »کیویز نے پہلے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو دبوچ لیا
نیوزی لینڈ نے کالی آندھی کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 47 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، گلین فلپس 55 اور کولن منرو 53 رنز بنا کر نمایاں ...
مزید پڑھیں »