میلبرن: انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ سے قبل آسٹریلین ٹیم مسائل سے دوچار ہو گئی ہے اور مچل اسٹارک کے بعد وکٹ کیپر بلے باز ٹم پین کی بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہو گا اور میزبان کینگروز کو پانچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی سری لنکا کو شکست
اندور: روہت شرما کی ریکارڈ ساز سنچری کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹی20 میچ میں با آسانی 88 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جمعہ کو اندور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکن قائد تھسارا پریرا نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی منسوخی :جنوبی افریقہ کو بڑا مالی نقصان
جوہانسبرگ: کرکٹ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی منسوخی کے باعث بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا لیکن بہترین ماڈل کی بدولت اس نقصان کے باوجود بورڈ کی مالی حالت بہتر ہے۔ جنوبی افریقہ نے انڈین پریمیئر لیگ اور پاکستان سپر لیگ کی طرز پر رواں برس نومبر میں گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے انعقاد کا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر
بنگلورو: بھارتی بلے باز روہت شرما نے 35 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔ یہ کارمانہ ہندوستانی بلے باز نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سرانجام دیا۔ روہت شرما کے علاوہ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر نے بھی بنگلہ دیش کے خلاف رواں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل، کھلاڑیوں کیلئے بکتر بند بسیں
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا جس کی تیاریاں عروج پر ہیں جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کھلاڑیوں کے لئے بکتر بند بسیں بھی خریدنے کا حکم دیا ہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ کی میزبان کراچی کا انٹرنیشنل اسٹیڈیم کرے گا جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ...
مزید پڑھیں »تمام کرکٹرز یوگنڈا میں محفوظ اور خوش ہیں۔ سعید اجمل
قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے یوگنڈا میں پاکستانی کرکٹرز کے پھنسنے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کرکٹرز یہاں محفوظ اور خوش ہیں۔ سعید اجمل دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کے ہمراہ یوگنڈا میں موجود ہیں جہاں ان تمام کھلاڑیوں کو ایفرو ٹی20 لیگ میں شرکت کرنا تھی لیکن چند میچز کے بعد ...
مزید پڑھیں »کیوی فاسٹ بائولر ان فٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے آئوٹ
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملنے فٹنس مسائل کے باعث کالی آندھی کے خلاف رواں ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے بقیہ میچز اور ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملنے پاؤں کی انجری میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے کالی آندھی کے خلاف پہلا ...
مزید پڑھیں »ایفرو ٹی ٹونٹی لیگ،معاہدے کی ذمہ داری کھلاڑیوں کی تھی،پی سی بی
اسلام آباد: یوگینڈا میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ واقعے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ منتظمین سے معاہدے کرنا کھلاڑیوں کی ذمے داری تھی، پی سی بی کی نہیں۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ بورڈ کا کردار صرف کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے تک محدود تھا، جو آئی سی سی سے ...
مزید پڑھیں »زلمی اسکول لیگ کے انعقاد کا اعلان
پشاور: گراس روٹ اور اسکول لیول پر کرکٹ کے فروغ کے لیے پشاور زلمی فاؤنڈیشن نے زلمی اسکول لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ پشاور زلمی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق زلمی اسکول لیگ 26 دسمبر سے شروع ہوگی۔ زلمی اسکول لیگ کے انعقاد کے حوالے سے پشاور میں ایم او یو سائن کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل :وہاب ریاض کی عمدہ بالنگ کیخلاف افتخاراحمد کا ریسکیو آپریشن
قائد اعظم ٹرافی کے پانچ روزہ فائنل کے پہلے دن واپڈا کے پیسر وہاب ریاض کی عمدہ بالنگ کے سامنے افتخار احمد کا ریسکیو آپریشن اہمیت کا حامل رہا جنہوں نے اپنی ٹیم سوئی ناردرن گیس کو مشکلات سے باہر نکالتے ہوئے چھ وکٹوں پر 215 رنز تک پہنچا دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں واپڈا کے کپتان سلمان بٹ نے ...
مزید پڑھیں »