پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ لاہور 23 اپریل، 2024: پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ بدھ کے روز راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے جس کا فائنل 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔ 50 اوورز پر مشتمل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارتی کرکٹ اسٹار وراٹ کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر امپائرز پر برہم
بی سی سی آئی نے کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے کے بعد میدان پر امپائروں سے توتو میں میں کرنے والے آر سی بی کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کولکاتا نائٹ رائڈرز کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر فیلڈ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ؛ لاہور، راولپنڈی اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، راولپنڈی اور کراچی کی کامیابی ایمان فاطمہ کی 81 رنز کی عمدہ اننگز، تانیہ سعید کی صرف 10 رنز پر 5 وکٹیں فیصل آباد 22 اپریل، 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں کھیلے گئے میچوں میں لاہور، راولپنڈی اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی خاص بات لاہور ...
مزید پڑھیں »کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل منگل اور بدھ کو کھیلا جائے گا۔
خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل منگل اور بدھ جبکہ فائنل جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے جائیں گے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام منعقد کر دہ خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دونوں ...
مزید پڑھیں »پہلا بن ہاشم کلب کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل ٹائیگر کے نام رہا ؛ پنجاب کرکٹ کلب کو 32 رنر سے شکست
پہلا بن ہاشم کلب کرکٹ ٹورنامنٹ فیصل ٹائیگر کے نام رہا۔ فائنل میچ میں پنجاب کرکٹ کلب کو 32 رنر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مہمان خصوصی ہاشم خان نے انعامات تقسیم کئے ونر ٹیم کو دو لاکھ روپے جبکہ رنراپ کو ایک لاکھ روپے کیش اور ٹرافی انعام میں دی گئی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی کے پاک اسٹار ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان انجری کا شکار ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر
محمد رضوان ان فٹ ہوجانے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ سٹار وکٹ کیپر بلے باز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکارہوکر سیریز سے بار ہوگئے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان نے 22 گیندوں پر 1 چوکے کی مدد سے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار 362 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے آج نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »چیپمین کی دھویں دار بلے بازی، کیویز نے حساب چکتا کر دیا ، رپورٹ؛ اصغر علی مبارک
نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ……اصغر علی مبارک ……. راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنرز صائم ایوب اور بابر اعظم نے پاکستان کو اچھا آغاز فراہم کیا اور بابر نے ...
مزید پڑھیں »اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے دوسرے دن بلوچستان اور سندھ کی فتوحات
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے دوسرے دن بلوچستان اور سندھ نے اپنی فتوحات درج کرائیں۔ آج اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ 2024 کے دو میچ کھیلے گئے۔ پنجاب بمقابلہ بلوچستان: (جگہ: حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ پشاور) صبح پنجاب نے ٹاس جیت کر بلوچستان کو پہرہ دینے کو کہا۔ بلوچستان نے مقررہ 40 اوورز ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ، کیوی ٹیم نے 179 رنز کا ٹارگٹ 18.2اوورز میں پورا کر لیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کا پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20اوورز میں 4 ...
مزید پڑھیں »