پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی جناب ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے دی ۔
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا۔ بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 61 سکور بنا کر نمایاں رہے۔ویسٹ انڈیز کے باولر روماریو شیپ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; کمنٹری پینل کا اعلان ‘ چار پاکستانی کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ۔
ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے رمیز راجہ،وسیم اکرم،وقار یونس اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ بھارت کے روی شاستری،گوتم گھمبیر،عرفان پٹھان،سنجے منجریکر ، دیب داسگپتا شامل ہیں۔ بنگلی دیش کے اطہر ...
مزید پڑھیں »پاک افغان ون ڈے سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز .
قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا، کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے جس کے بعد 17 اگست کو پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہو گی۔ لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی سری لنکا میں سکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیں »سندھ پریمئیر لیگ کرکٹ کے ایونٹس میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی ; وہاب ریاض.
سندھ پریمئیر لیگ کرکٹ کے ایونٹس میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی ۔ وہاب ریاض سندھ پریمئر لیگ میں انٹرنیشنل معیار کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ہر میچ کی 35 کیمروں سے کوریج ہو گی۔عارف ملک پی ایس ایل کے بعد سندھ پریمئیر لیگ پاکستان کی دوسری بڑی لیگ ثابت ہو گی۔ کے پی ایل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی امپائر علیم ڈار سے ملاقات ۔
ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں »قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔
قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Many congratulations on your engagement ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 ; افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔ لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 سے 10ہزار رکھی گئی ہے۔ گروپ میچز کے پریمیم ٹکٹ 1500 ،وی آئی پی ٹکٹ 2500 جب کہ ہاسپیٹلٹی 4 ہزار سے 7ہزار روپے میں ملیں گے۔ سپر فور مقابلے کے پریمیم ٹکٹ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا
کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »