گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلیا کے خلاف ویمنز ون ڈے ایشز سیریز کے لئے انگلش سکواڈ کا اعلان ۔
تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ٹیمی بیومونٹ اور لارین فائلر کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔ ون ڈے ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر کیے گئے، اس کے علاوہ سری لنکا، زمبابوے اور نیدرلینڈز کے 3،3 کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں جبکہ اسکاٹ لینڈ کے 2 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ...
مزید پڑھیں »خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا
خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا دنیا کے تیزین فارمیٹ ٹی 10 یواے ای اور زمبابوے کے بعد اب سری لنکا میں بھی منعقدہ ہونے جارہا ہے جہاں لنکا ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن رواں سال کے اختتام پر کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟
ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟ ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا تھا جسے حال ہی میں قبول کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے ابتدائی میچ کی میزبانی پاکستان کرے گا جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان ایشیاکپ کے ...
مزید پڑھیں »مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی ; ٹورنامنٹ 13 سے23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
مینز ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کی سری لنکا روانگی لاہور 10 جولائی۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم منگل کی علی الصبح لاہور سے براستہ دبئی سری لنکا روانہ ہورہی ہے جہاں وہ اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 13 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کھیلنے بھارت جانا چاہیے ; عطا تارڑ
عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل اور سیاست دو مختلف چیزیں ہیں، انہوں نے کہا کہ فٹبال ٹیم کی طرح کرکٹ ٹیم کو بھی ورلڈکپ میچ کھیلنے بھارت جانا چاہیے، بابراعظم، ویرات کوہلی سے بڑا پلیئر ہے، بابر کی گیم بہت بہتر ہے۔
مزید پڑھیں »آئی سی سی اجلاس ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف جنوبی افریقہ روانہ
آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔ دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔ اجلاس کے دوران بھارت میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے اپنے نام کر لیا.
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا فائنل سری لنکا نے اپنے نام کر لیا،دونوں ٹیمیں ایونٹ کا حصہ بن گئی ہیں جس کے ساتھ 10ٹیموں کی مطلوبہ تعدادپوری ہوگئی ہے ۔زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کوالیفائر فائنل میں سری نکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 233 رنز اسکور کیے۔234 رنز ...
مزید پڑھیں »