پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی (اصغر علی مبارک ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں , واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گا دونوں ٹیمیں آ ج آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی , انگلینڈ نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا
بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا بنگلورو(سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن ...
مزید پڑھیں »چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا
چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا کراچی: 19اکتوبر 2024 ; پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے تحت چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے فیصل آباد میں ہوگا ۔ ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں سندھ، پنجاب ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے بھارت کو اپنی تجویز پیش کردی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت میچ کیلئے براڈ کاسٹرز نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا اور تجاویز دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے تجویز دی کہ بھارت کے تینوں میچز ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی ملتوی کر دی
پی سی بی نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی ملتوی کر دی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سب سے اہم فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو ملتوی کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 20 اکتوبر سے ہونا تھا تاہم اب تک اس سیزن کی تفصیلات طے نہیں ہوسکیں، جس کے باعث آغاز میں تاخیر کا سامنا ...
مزید پڑھیں »اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست
اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ : انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے ہرادیا۔ عمان 19 اکتوبر۔ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 7 رنز سے شکست دیدی ۔ عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں گروپ بی کے اس میچ میں انڈیا اے نے ...
مزید پڑھیں »مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا
مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر جوائن کر لیا۔ مشتاق احمد جنوبی افریقا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کے اسپن بولنگ کوچنگ کی ذمے داری نبھائیں گے۔ بنگلا دیش کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کےساتھ سفر نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے ختم
عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کےساتھ سفر نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے ختم عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کےساتھ سفر خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، انکا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ رایاں سنبھالنے کے بعد ختم ہو ا۔ عاقب جاوید نے 8 سال تک قلندرز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز اور ہیڈ کوچ کے طور پر ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا
پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں اگلے سال فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی منعقد ہو رہی ہے۔ اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت
ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت ابوظبی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں ایک اور سنسنی خیز پلیئرز ڈرافٹ ہوا جس میں نوجوان ٹیلنٹ کو مرکزی مقام حاصل ہوا ۔ رواں سال ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جس میں سے تقریبا 450 کھلاڑیوں کو ڈرافٹ کے ...
مزید پڑھیں »