کرکٹ

حیدر علی ہسپتال سے ڈسچارج، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

  نوجوان بیٹر حیدر علی ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے. وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں اور ٹیم ہوٹل پہنچ گئے ہیں. انہیں طبعیت ناسازی کے باعث گزشتہ روز میچ کے بعد ہسپتال لے جایا گیا تھا. جہاں ان کا میڈیکل جائزہ لینے کے بعد ہسپتال سے واپس ہوٹل پہنچا دیا گیا.

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان کیخلاف ریکارڈ

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔انگلش ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پہلی پاور پلے 6 اوورز میں پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والی ٹیم بن گئی۔   لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں چھٹے میچ میں پاکستان کے 170 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کا افتتاحی رائونڈ مکمل ہو گیا

قائداعظم ٹرافی کا افتتاحی رائونڈ مکمل ہو گیا۔ فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ فالو آن کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم 104 اوورز میں 265 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ ہارنے والی ٹیم کی جانب سے عمران رفیق اور عثمان صلاح الدین نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ ناردرن ...

مزید پڑھیں »

جدید کرکٹ کی ڈیمانڈ میدان کے چاروں اطراف شاٹس کھیلنا ہے، معین خان

قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا ہو یا کسی اور کا پرفارم کرکے ٹیم میں آسکتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ جدید کرکٹ کی ڈیمانڈ میدان کے چاروں سمت شاٹس کھیلنا ہے مجھے نہیں معلوم وہ ٹیم میں کب آئے گا یہ بات یا تو چیف ...

مزید پڑھیں »

شان ٹیٹ کا مذاق یا شکوہ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاق کیا یا پھر شکوہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کے بولنگ کوچ جب میڈیا سے گفتگو کرنے کے لئے آئے تو انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ جب بھی ہم ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، پاکستان کی 7 ویں پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا رینکنگ میں ساتواں نمبر ہے۔آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے، آسٹریلوی ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔رینکنگ میں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا 281 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

انگلش بیٹرز کی جانب سے پاور پلے کا استعمال ٹرننگ پوائنٹ تھا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کے بیٹرز نے جس طرح پاور پلے کا استعمال کیا وہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ بنا۔انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے متعلق بابر نے کہا کہ اندازہ یہی تھا کہ اچھا سکور بنایا ہے، دس سے پندرہ رنز مزید بن سکتے تھے،میں سمجھتا ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 موریل ویل ایس اے ایم پی کی نگاہ ٹرافی پر

ابوظبی ٹی 10 میں پہلی بار شرکت کرنے والی ٹیم مورس ویل ایس اے ایم پی آرمی کی نگاہیں بھی ٹرافی پر ہیں۔ ہیڈکوچ لانس کلوزنر کے مطابق اسکواڈ منصوبے کے عین مطابق اکٹھا کیا ہے اور ٹیم پہلی بار شرکت کے باوجود سب کو حیران کردے گی۔ ہم ایک منصوبہ تشکیل دیا تھا اور ڈرافٹنگ سے قبل کئی اجلاس ...

مزید پڑھیں »

چھٹا ٹی ٹوئنٹی ، فل سالٹ پاکستان بائولرز کا بھرکس نکال دیا، سیریز تین تین سے برابر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئٹی میچوں کی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز تین تین سے برابر کردی ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

چھٹا ٹی ٹوئنٹی، معین علی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی جانب سے محمد حارث ڈیبیو کرینگے

پاکستان انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے چھٹے میچ کا ٹاس معین علی نے جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے، سیریز میں معین علی نے چھ میں پانچ ٹیسٹ اب تک جیتے ہیں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آج کے میچ کیلئے دو تبدیلیاں کی ہیں مارک ووڈ اور کرس ووکس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free