شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ابوظبی ٹی ٹین کے نویں میچ میں نیویارک اسٹرائیکرز نے دیکن گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹ سے شکست دےکر پوائنٹ ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا۔ دیکن گلیڈی ائیٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں سات وکٹ نے نقصان پر ایک سو نو رنز کا ٹارگٹ دیا جسے نیویار اسٹرائیکرز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بولٹ اور ہیلز سمیت آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں میں اچھی کارکاردگی دکھانے والے 35سے زائدبین الاقوامی کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کے حامل کھلاڑی متحدہ عرب امارات کی پروفیشنل انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ہوں گے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں 84بین الاقوامی اور 24 متحدہ عرب امارات میں مقیم کھلاڑی شامل ہیں 35سے زائد کھلاڑی حال میںکھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شامل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین بیٹرز فرینڈلی فارمیٹ ہے۔ وہاب ریاض
ابوظبی ٹی ٹین کا چھٹا سیزن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے اور نیو یارک اسٹرائیکرز ٹیم پہلی بار ٹی ٹین میں شامل ہوئی ہے نیویارک اسٹرائیکرز کے مایہ ناز پاکستانی باولر وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹین باولرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے اسمیں باولرزنئی مہارتیں سیکھنی پڑتی ہیں جنہیںبروئے ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم جارحانہ کرکٹ کھیلتی ہے، محمد نواز
پاکستان کے آل رائونڈر محمد نواز کا کہنا کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل محمدنواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سکواڈ کے تمام کھلاڑیوں کی تیاری اچھی چل رہی ہے، ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملا تو ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی
انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سر زمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر بین اسٹوکس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا، مہمان کھلاڑیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ انگلینڈ اور پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل بروز اتوار کو پالے کیلی میں کھیلا جائے گا، افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم افغانستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 60 رنز سے ہرا کر تاریخی فتح حاصل کی، افغانستان کی یہ ایک روزہ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل،آصف محمود اور فواد عالم نے سندھ کو تباہی سے بچا لیا
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی فائنل میچ کے پہلے روز کراچی کی ٹیم نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک سات وکٹوں کے نقصان پر 230 رنز بنا لئے تھے، جس وقت کھیل ختم ہوا تو فواد عالم 38 جبکہ آصف محمود 56 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، قبل ازیں نادرن کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کی مداحوں سے دعا کی درخواست
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کی حال ہی میں منعقد کیے جانے والے قومی کرکٹرز کے عشائیے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔جس میں شاہین کو تقریب میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے لیکن انٹری کے دوران شاہین کو اکیلا دیکھ کر ان کے مداح بھاگے ...
مزید پڑھیں »شائقین اپنے پسندیدہ سٹارز سے کیسے مل سکتے ہیں؟پی سی بی نے طریقہ بتا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مداحوں کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے ملاقات کا طریقہ بتایا ہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا جس میں شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ پاکستان کرکٹر سے ملاقات کا سنہرا موقع حاصل کرسکتے ہیں۔پی ...
مزید پڑھیں »اعظم خان نے سریش رائنا کیساتھ تصویر شیئر کردی
پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے بھارتی کھلاڑی سریش رائنا کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے تصویر کے ساتھ اعظم خان نے پاک بھارت دوستی کا ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔تصویر میں دونوں کھلاڑی خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جہاں ان دونوں کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے وہیں کچھ ...
مزید پڑھیں »