کرکٹ

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین متعدد بیماریوں سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ 45 سالہ حسین نے 1996 سے 1998 کے درمیان دو ٹیسٹ اور 14 ون ڈے میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔بائیں ہاتھ کے سپنر نے 95-1994 سے 2009 کے درمیان 131 فرسٹ کلاس گیمز میں 454 اور 92 لسٹ اے مقابلوں میں 130 ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود بھارتی کرکٹ ٹیم کیخلاف میدان میں اتریں گے

پاکستانی اوپنر شان مسعود کا ڈربی شائر کرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے یکم جولائی کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت کرنے کا امکان ہے۔ 32 سالہ شان مسعود اس وقت کلب سے منسلک ہیں جس کی سربراہی مکی آرتھر اس سال کے کائونٹی سیزن میں تمام فارمیٹس کے لیے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس ہفتے ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ میں نیوٹرل امپائرز کی واپسی کا فیصلہ ہوگیا جب کہ پہلے مرحلے میں ٹیسٹ میچز میں غیرجانبدار آفیشلز ذمہ داری نبھائیں گے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد آئی سی سی نے غیرجانبدار امپائرز کا قانون ختم کرتے ہوئے میزبان ممالک کو اپنے آفیشلزتعینات کرنے کی اجازت دی تھی، اس حوالے سے گذشتہ کچھ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیت لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابراعظم کے علاوہ آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔بابراعظم کو یہ ایوارڈ مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے۔گلاوسیسٹر شائر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کاونٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے۔خیال رہے کہ نسیم شاہ گلاوسیسٹر شائر کی جانب سے انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔اس کے علاوہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، اظہر علی، ...

مزید پڑھیں »

میرے جیسا کھلاڑی محمد رضوان کا متبادل نہیں ہوسکتا، کامران اکمل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے اعتراف کیا ہے کہ محمد رضوان مجھ سے بہتر کھلاڑی ہے۔ کراچی میں قائم نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ محمد رضوان ایک اچھا کرکٹر بن کر سامنے آیا ہے، جس نے قومی کپتان محمد سرفراز کی جگہ حاصل کی۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کا دور زیادہ دیر تک نہیں چلے گا،سلمان بٹ

سابق کپتان سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بعد میں آنے والوں نے من گھڑت بیانات دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ رمیز راجہ کی قیادت میں حکومت نے گراس روٹ کرکٹ کو تباہ ...

مزید پڑھیں »

کرس سلور ریڈ سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کے سابق ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرس سلور ووڈ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے۔بورڈ کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم کے لیے کرس سلور ووڈ کے ساتھ 2 برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

محمد عباس کائونٹی میچ میں اپنی کارکردگی سے خوش

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس جو اس وقت کائونٹی کرکٹ میں ہمشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں نے سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے، ان کی بہترین بائولنگ کے باعث ہمشائر کائونٹی نے سمرسیٹ کو ...

مزید پڑھیں »

مشکل وقت میں مجھے میری فیملی نے گرنے نہیں دیا،عمر اکمل

  کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ جس وقت سے میں گزرا ہوں، اللہ کرے وہ وقت کسی پر نہ آئے، میری فیملی نے مجھے گرنے نہیں دیا اور میں واپس میدان میں آیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مجھ پر اعتماد کیا، جس سے میرا حوصلہ بڑھا، قومی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free