پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی آگے بڑھ کر اپنی ذمہ داری نبھارہا ہے۔ ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے میچ کی ہم ایسی توقع نہیں کر رہے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ ایشیا کپ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
رضوان اور بابر پر انحصار کرینگے تو مشکل میں رہینگے، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی وہاں کی جاتی ہے جہاں مسئلہ ہورہا ہو، ہمارا مسئلہ بیٹنگ ہے جہاں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی چینل پروگرام گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ رضوان اور بابر پر انحصار کریں گے تو مشکل میں رہیں گے۔ پاکستان کو چار اور ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، فائنل میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں یقینی
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل کل بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔ فائنل سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آرام کریں گی، فائنل میں ایک روز کا وقفہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں نے کرکٹ کی سرگرمی نہیں رکھی۔ فائنل کے لیے پاکستان ٹیم میں کم از کم دو ...
مزید پڑھیں »ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بیٹر ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ فنچ کا آخری ون ڈے ہوگا تاہم ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ Aaron Finch. What a sensational ODI career! ⭐️ pic.twitter.com/2dAiUch8Cs — cricket.com.au (@cricketcomau) September 10, 2022 36 سالہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، نادرن نے سندھ کو ایک سکور سے شکست دیدی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری دوسرے مرحلے میں نادرن کی ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد سندھ کی ٹیم کو ایک سکور سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سندھ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے نادرن کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میچ میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کے پاس پاکستانی پاسپورٹ
عرب امارات نے کرکٹ میچ میں ھنگامہ کرنے پر 391 افغانیوں کے خلاف کاروائی شروع کی تو پتہ چلا کہ ان کی اکثریت کے پاکستانی پاسپورٹ تھے ۔افغان شرعی حکومت سے بھاگے ہوئے یہ لوگ جنہیں پاکستان نے پناہ دی اپنی شہریت دی اور یہی لوگ پاکستانیوں پر حملے کر رہے ہیں، یہی لوگ ہیں جن سے پاکستان کی جیت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، اب دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ٹکرائو اتوار کے روز ہوگا، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستانی بیٹنگ لائن دھوکہ دے گئی
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کی ٹیم 19.1 اوورز میں 121 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف ملا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری
لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔رپورٹ مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 17 سالہ لڑکی کی جانب سے زیادتی کے الزام پر نیپال کی عدالت نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔رپورٹس کے مطابق17 سالہ لڑکی نے ...
مزید پڑھیں »شان ٹیٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں افغانستان کو نسیم شاہ کے مسلسل دو چھکوں کی بدولت آخری لمحات میں شکست دینے والی قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بالنگ کوچ شان ٹیٹ کے جذباتی ٹوئٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شان ...
مزید پڑھیں »