قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عماد وسیم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے آگاہ کیا۔عماد وسیم کے بیان پر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیاجا رہا ہے۔یاد رہے کہ اگست2019 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا کپ، پاکستان بھارت کا ہائی ولٹیج ٹاکرا آج ہوگا
ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز آج روایتی حریف بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج میچ سے کرے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، شاداب خان، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے ٹیم کو جوائن کرلیا، وسیم جونیئر بھی ری ہیب کیلئے دبئی میں رہینگے
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق حسن علی آج صبح پاکستان سے دبئی پہنچے اور ایشیا کپ کے لیے یو اے ای میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر سائیڈ اسٹرین انجری ...
مزید پڑھیں »سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، قومی ٹیم آج سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم آج ایشیا کپ کے پہلے میچ میں سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی،سیاہ پٹیاں باندھنے کا مقصد پاکستان میں سیلاب متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی گزشتہ روز پریس کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلان کیا تھا۔ بابر اعظم نے تمام افراد سے متاثرین ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست دیدی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ افتتاحی میچ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان دبئی میں کھیلا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »میرپور خاص رائلز کے کپتان نے انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کردی
کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور خاص رائلز کے کپتان شعیب ملک نے اپنی انعامی رقم سیلاب سے متاثرہ افراد کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے سیزن ٹو میں میرپور رائلز بغیر مقابلے کے فاتح قرار پائی، میرپور رائلز اور باغ سٹالیئنز کا فائنل بارش کی نذر ہوگیا جس کے بعد میرپور رائلز کو لیگ مرحلے میں ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ 10 برسوں میں پہلی مرتبہ انہوں نے ایک ماہ بیٹ کو ہاتھ نہیں لگایا۔حال ہی میں دیے گئے انٹرویو میں ویرات کوہلی نے اپنیآئوٹ آف فارم ہونے اور ذہنی دبائو بڑھنے سے متعلق گفتگو کی۔سابق بھارتی کپتان نے کہا میں خود کو بتاتا رہا کہ مجھ میں ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے، کے ایل راہول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو یا پاکستانی کھلاڑی، بڑے ٹورنامنٹ میں نہ کھیلے تو افسوس ہوتا ...
مزید پڑھیں »بھارت کے خلاف گزشتہ برس کی جیت ماضی کا حصہ ہے، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں شاہین آفریدی اور وسیم جونئیر کی کمی محسوس ہوگی۔متحدہ عرب امارات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انجری کسی کے ہاتھ میں نہیں، پلیئنگ الیون کے کھلاڑی جب انجرڈ ہوں تو ٹیم میں کمی محسوس ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ٹاس کی اہمیت
پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے ٹاکرے کے حوالے سے تجزیہ کاروں نے ٹاس کے حوالے سے تبصرے شروع کردیے ہیں اور اس میچ میں ٹاس کو اہم قرار دیا جا رہا ہے مگر کیوں؟ماہرین کہہ رہے ہیں کہ جو ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بولنگ منتخب کرنے گی اس کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہوں گے۔ ماہرین ...
مزید پڑھیں »