ایشیا کپ کا فائنل ہارنے پر قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی شدید ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شعیب ملک نے لکھا کہ جب ہم دوستیوں اور پسند نا پسند کے کلچر سے باہر آ جائیں گے تو اللہ بھی ہماری مدد کرے گا۔ خیال رہے کہ سری لنکا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چیئرمین پی سی بی کو ہٹانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
وزیر اعظم سے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کردای گئی۔قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی جیسے نیشنل ادارے کو چلانے کے اب قابل نہیں رہے، ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کے سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیتنے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر بن گئے
زمبابوے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا نے تاریخ رقم کر دی۔آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا ہے جس میں سکندر رضا کو اس ماہ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔آل رائونڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر ہیں۔سکندر رضا نے انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »شاداب خان نے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔شاداب خان نے فائنل میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی کے کیچ ڈراپ کرنے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیچز ون میچز، میں اس شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ میں نے اپنی ٹیم کو مایوس کیا۔سوشل ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کے ٹوئٹ پر کامران اکمل کا رد عمل
شعیب ملک کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں قومی ٹیم کی شکست پر کیے گئے ٹوئٹ پر کامران اکمل نے ردعمل دے دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ استاد جی، اتنے صاف گو نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک پیغام ...
مزید پڑھیں »راجیو کھنہ ابوظبی ٹی ٹین کے چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر
کرکٹ کے تیز ترین اور تفریحی فارمیٹ ابوظبی ٹی ٹین کے آئندہ سیزن کے لئے سابق کرکٹر راجیو کھنہ کو چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر کر لیا ۔ راجیو کھنہ سابق کرکٹ کھلاڑی ہونے کے علاوہ کھیلو ں کی منیجمنٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔وہ انڈین پریمیر لیگ ، پرو کبڈی لیگ اور انٹرنیشنل ٹینس پریمیئر لیگ میں اپنی خدمات ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ فائنل، سری لنکا نے پاکستان کو چاروں شانے چت کردیا
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو 24 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ فائنل، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا ٹاس بابر اعظم نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فائنل میچ کیلئے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں باہر ہونے والے شاداب خان اور فاسٹ بائولر نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، بابر اعظم کا ٹاس کے موقع پر کہنا تھا کہ پراعتماد ہیں، ٹیم ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، خیبرپختونخوا کو پہلی شکست
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم نے بالآخر خیبرپختونخوا کی جیت کے تسلسل کو توڑتے ہوئے پچیس رنز سے کامیاب حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے ٹاس جیت کر پہلے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر سٹیورٹ بورڈ کا اعزاز
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر سٹیورٹ بورڈ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولرز کی فہرست میں آسڑیلیا کے سابق فاسٹ بائولر گیلن میگراتھ کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، سٹیورٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد ان کی ...
مزید پڑھیں »