تحریر ۰۰۰۰عبدالرحمان رضا پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کا میچ کسی بھی میدان پر دنیا بھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنتا ہے،ٹکٹ گھنٹوں میں فروخت ہوتے جبکہ ٹی وی سکرین پر بھی نظریں جمی رہتی ہیں،ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھی دونوں ٹیموں کا دوسری بار ٹاکرا ہورہا ہے،ایک ہی گروپ ”اے“ میں شامل روایتی حریفوں کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہربھجن سنگھ اسلام قبول کرنا چاہتے تھے لیکن۔۔۔انضمام کا بڑا انکشاف
پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کے نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبو ل کرنے سے متعلق کیے گئے انکشاف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔وائرل ویڈیو کسی نجی پروگرام کی ہے جس میں سابق چیف سلیکٹر کو بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سری لنکا نے سپر فور مرحلے میں افغانستان کو شکست دیدی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔افغانستان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سپر مرحلے کا پہلا میچ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان داسن شاناکا کا کہنا ہے کہ کوشش ہو گی کہ افغانستان کو زیادہ سکور نہ کرنے دیں، ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار، بھارت کیخلاف میچ سے باہر
شاہنواز دھانی اتوار کو بھارت کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ وہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ چونکہ یہ ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین انجری ہے، لہٰذا میڈیکل ٹیم آئندہ 48 سے 72 گھنٹے تک شاہنواز دھانی کی انجری کا معائنہ ...
مزید پڑھیں »جونی بیئر اسٹو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جونی بیئر سٹو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے انگلش ٹیم کے اعلان کے 6 گھنٹے بعد جونی بیئرسٹو سکواڈ سے آئوٹ ہوئے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق جونی بیئرسٹو گالف کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے، بیرسٹو کو جسم کے نچلے حصوں میں چوٹ آئی ہے۔انگلش کرکٹ ...
مزید پڑھیں »شاداب خان نے ہانگ کانگ کیخلاف جیت سیلاب زدگان کے نام کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹیم کی شاندار جیت کو سیلاب زدگان کے نام کردیا۔ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو باآسانی 155 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔شاہینز کے 193 رنز کے جواب میں ہانگ کانگ کی ٹیم صرف ...
مزید پڑھیں »معاف کیجئے گا!مجھے رضوان کا ناٹ آئوٹ جانا پسند نہیں آیا، وسیم اکرم
ہانگ کانگ کیخلاف میچ میں قومی کرکٹرز کی پرفارمنس کو جہاں سراہا جارہا ہے وہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے میچ میں 78 رنز ناٹ آئوٹ بنانے والے محمد رضوان پر تنقید کی ہے۔میچ کے بعد اپنے تبصرے میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہرضوان کا ناٹ آئوٹ جانا میرے نزدیک درست نہیں، ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کی کمی کوئی بائولر پوری نہیں کرسکتا، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہانگ کانگ اور بھارت کے خلاف جلدی آٹ ہو گئے تھے جو صحیح تھا۔گزشتہ روز ہانگ کانگ سے فتح کے بعد مین آف دی میچ قرار دیے جانے والے محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دبئی اور شارجہ ...
مزید پڑھیں »مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک نے پاکستان کے سابق سپنر اور موجودہ بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔مچل سٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریکارڈ اپنے نام کیا، سٹارک نے زمبابوے کے ریان برل کو آئوٹ کر کے 200 تیز ترین وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔مچل سٹارک نے 102ویں ایک ...
مزید پڑھیں »