بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میرے لیے صرف اور صرف ایک میچ ہے۔سابق بھارتی کھلاڑی سارو گنگولی نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔اس دوران انہوں نے ایشیا کپ 2022 کے سلسلے میں ہونے والے 28 اگست کے میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آغاسلمان علی اور نسیم شاہ کو ون ڈے کیپ دیدی گئی
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان مڈل آرڈر بلے باز آغاسلمان علی اور نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو ون ڈے کیپ دی گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے آغاسلمان علی اب تک پاکستان کی جانب سے اب تک صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے ، پاکستان کا نیدرلینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے روٹرڈیم میں نیدرلینڈرز کیخلاف جس ٹیم کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے اس میں بابر اعظم(کپتان)، فخر ...
مزید پڑھیں »نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل
کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ ایچ پی سی گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس کے ثقلین نواز نے چھ وکٹیں لے کر سنٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس کو 140 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے منیب واصف 29 رنز کے ...
مزید پڑھیں »تیسراٹی ٹوئنٹی ویسٹ انڈیز نے اور سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی
برینڈن کنگ اور شمارہ بروکس نے 102 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ کا اشتراک کرتے ہوئے بالآخر اپنی ٹیم کی ناکامیوں کے سلسلے کو توڑ ڈالا ہے، تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ویسٹ انڈیز نے خود کو کلین سویپ ہونے سے بچا لیا۔کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کا ...
مزید پڑھیں »آئن چیپل اب کمنٹری نہیں کرینگے
معروف آسڑیلوی کمنٹیٹر اور سابق آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن چیپل نے 45 سال محیط کمنٹری کیریئر کو بالآخر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، 78 سالہ آئن چیپل جنہیں ان کے کرکٹ پر جاندار تبصروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصے سے اس بات پر غور ...
مزید پڑھیں »قومی بیٹرز کا انڈور پریکٹس سیشن، بائولرز کو آرام دیا گیا
بارش کے باعث قومی اسکواڈ کا روٹرڈیم میں انڈور پریکٹس سیشن کیا، انڈور سیشن میں صرف بیٹرز نے حصہ لیا جبکہ فاسٹ بائولر کو آج آرام دیا گیا پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیں »بابر اعظم اور ٹیم پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز کیلئے تیار
پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی دوطرفہ ون ڈے کرکٹ سیریز کل بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیم رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا، پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پرچم کشائی کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آزادی کی 75ویں سالگرہ یورپی ملک نیدرلینڈز میں منائی۔ قومی اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں موجود پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پرچم کشائی کی تقریب ...
مزید پڑھیں »کے پی ایل سیزن ٹو، میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کے دوسرے میچ میں میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔مظفر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوٹلی لائنز کے 152 رنز کا ہدف میر پور رائلز نے 2 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ میچ میں میرپور رائلز کی قیادت شعیب ملک نے کی، جنہوں نے ...
مزید پڑھیں »