قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ نیدرلینڈز پر پہنچنے کے بعد میزبان ٹیم کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز ہوٹل جم میں ٹریننگ سیشن کیا تھا جس کے بعد آج قومی کرکٹرز نے میدان کا رخ کیا اور شنیڈیم کرکٹ گرائونڈ پر تین گھنٹے بھرپور مشقیں کیں کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز،ڈچ ٹیم میں پاکستانی نژاد موسیٰ احمد بھی شامل
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیدرلینڈز کی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اسکواڈ میں 38 سال کے ویسلی باریسی کی واپسی ہوئی ہے۔ سیریز میں ڈچ ٹیم کی قیادت اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے۔نیدرلینڈز کی ٹیم میں لاہور ...
مزید پڑھیں »نہ وقار نہ وسیم، محمد آصف ہے بہترین، رومان رئیس
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے وسیم اور وقار یونس سے بہتر بولر محمد آصف کو قرار دے دیا۔پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے رومان رئیس نے کہا کہ وسیم اکرم اور وقار یونس لیجنڈ ہیں لیکن ہمارے ملک میں محمد آصف سے بہتر کوئی بولر نہیں ...
مزید پڑھیں »کے پی ایل کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح
کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح، راولاکوٹ ہاکس نے جموں جانباز کے خلاف 11 رنز سے کامیابی حاصل کی،جموں جانباز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں 178 رنزبنائے شرجیل خان نے 89 اور صاحبزادہ فرحان نے 54 رنز کی اننگز کھیلی محمدعامر، فیصل اکرم اور ...
مزید پڑھیں »ایک ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی کرنے والا سپورٹس اسٹیڈیم…. سرگودھا
تحریر : خالد نیازی ایک ٹیسٹ میچ یا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کا زکر تو آپ نے کافی سنا ھوگا… آئیے آج آپکو صرف ایک انٹرنیشنل میچ منعقد کرانے والے سرگودھا اسٹیڈیم کی کہانی سناتے ھیں….. یہ "شاہینوں کے شہر” کا بہت پرانا اور تاریخی اسٹیڈیم ھے جو 1964 میں تعمیر ھوا… محل و وقوع کے لحاظ سے ...
مزید پڑھیں »لگتا ہے بھارت ایشیا کپ جیتے گا، رکی پونٹنگ
آسٹر یلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں ہونے والے میچز میں بھارت گرین شرٹ کو شکست دے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ریویو میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ دوسری ٹیموں سے بہتر ہے، مجھے اسی لیے لگتا ہے کہ بھارت ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست
ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 90 رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، کنگسٹن میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جیت کر ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم کا اعلان،شمرون ہیٹمائر کی واپسی
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق سلیکٹرز نے مڈل آرڈر بیٹر شمرون ہیٹمائر کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا ہے، شمرون ہیٹمائر نومبر 2021 کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیلے ہیں ، سلیکٹرز نے ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز سے مقابلے کیلئے قومی سکواڈ نے تیاریاں شروع کردیں
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچنے کے بعد تیاریاں کا آغاز کردیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز ایمسٹرڈیم پہنچی تھی جس کے بعد وہ روٹرڈیم پہنچی نے آج ہوٹل جم میں فٹنس سیشن کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور دیگر نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر ...
مزید پڑھیں »