پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ملتان اور لاہور سے تعلق رکھنے والی بالترتیب گل فیروزہ اور صدف شمس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہد آفریدی چولستان میں پانی بحران کے شکار عوام کی مدد کیلئے سامنے آگئے
سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی چولستان میں پانی کے بحران کا شکار عوام کی مدد کے لیے سامنے آگئے، ان کے فلاحی ادارے شاہد خان آفریدی فاؤنڈیشن نے چولستان میں 18 ہزار لیٹر پانی فراہم کردیا،ال راؤنڈر نے ٹویٹ کے زریعہ آگاہ کیا ہے کہ پانی کی فراہمی کے ساتھ جلد ہی چولستان میں امدادی ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نے میدان میں عاجزی اختیار کرنے کا کہا تھا،نوین الحق
سری لنکن پریمئیر لیگ 2020 کے ایڈیشن میں افغانی باولر نوین الحق کو شاہد آفریدی نے غصے میں کہا کہ میدان میں عاجزی اختیار کرو۔ واضح رہے کہ دو سال قبل سری لنکن پریمئیر لیگ کے ایک میچ کے بعد ٹیموں کی جانب سے معانقہ کرنے کے دوران شاہد آفریدی نے نوین الحق کو غصے بھرے انداز میں کچھ کہا ...
مزید پڑھیں »شیکھر دھون اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کرکٹ کی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں اور ان کے مداحوں کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ کرکٹر اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر ایک بڑی فلم کے ساتھ اپنی اداکاری کا آغاز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، جس کے لیے وہ پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »ڈیرن گف کی لاہور کے تاریخی مقامات کی سیر
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور یارکشائر کانٹی کرکٹ کلب کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیرن گف لاہورپہنچ گئے۔ڈیرن گف، بولنگ کوچ کبیرعلی پاتھ وے، منیجراظہر اللہ اور دیگر نے والڈ سٹی میں مسجد وزیرخان، دلی گیٹ، سبیل گلی، گلی سورجن سمیت لاہور کے تاریخی شاہی قلعے میں مغلیہ دور کے شاہکار شیش محل، بارود خانہ اور رائل کچن کی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے فہد مصطفی کی بڑی خواہش پوری کر ڈالی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فہد مصطفی کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیل کر ان کی خواہش پوری کردی۔فہد مصطفی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ کے سب ہی فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ان کے بیٹے موسیٰ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ...
مزید پڑھیں »ہیٹ ویو، پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے میچ شام کو شروع کرانے کے امکانات
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ ویو کے باعث میچز دن ...
مزید پڑھیں »ملک بھر میں منعقدہ ٹرائلز میں ایک ہزار سے زائد خواتین کی شرکت
پاکستان کرکٹ بورڈ کی چھ میں سے پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام منعقدہ ٹرائلز میں 1118 خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی. اس دوران سب سے زیادہ، 287 خواتین کرکٹرز نے سینٹرل پنجاب، 250 نے خیبر پختونخواہ، 223 نے سدرن پنجاب، 218 نے بلوچستان اور 140 نے ناردرن میں منعقدہ ٹرائلز میں قسمت آزمائی کی. سابق ٹیسٹ اور ...
مزید پڑھیں »جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسر شپ کی پیشکش کردی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے حالیہ معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کرکٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے ۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘سری لنکا کے لوگ کرکٹ کو اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا کہ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے آسٹریلین لیجنڈری کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر 2015 کی یادگار ویڈیو شیئر کی جس میں شین وارن، اینڈریو سائمنڈز، سچن ٹنڈولکر اور ثقلین مشتاق کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شعیب اختر ویڈیو بنارہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »