مڈل سسکس کائونٹی نے اپنے بائولر ٹوبے رولینڈ کی شاندار بائولنگ کی بدولت گیلمورگن کائونٹی کو میچ کے تیسرے ہی روز ایک اننگز اور 82 رنز سے شکست دیدی، مڈل سسکس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے سمسن کی ایک سو چار رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت 336 رنز بنائے جبکہ ٹوبے رولینڈ جانز نے 65 رنز کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ورسٹرشائر نے جاری کائونٹی چیمپئن شپ میں پہلی جیت حاصل کرلی
انگلش کرکٹ کائونٹی ورسٹرشائر نے بالآخر جاری کائونٹی سیزن میں پہلی جیت حاصل کرلی، ورسٹر شائر نے میچ کے تیسرے ہی روز سسکس کائونٹی کو ایک اننگز اور 34 رنز سے شکست دیدی،ورسٹر شائر نے پہلے کھیلتے ہوئے 491 رنز بنائے جس میں ڈی اولیوریا کے 169 رنز نمایاں تھے جبکہ سسکس کے ہائنس نے تین وکٹیں حاصل کی، جواب ...
مزید پڑھیں »ڈرہم کو نوٹنگھم شائر کے ہاتھوں ایک اننگز اور 141 رنز سے شکست
ڈویژن ٹو کائونٹی چیمپئن شپ میں نوٹنگھم شائر نے میچ کے تیسرے ہی روز ڈرہم کائونٹی کو ایک اننگز اور 141 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نوٹنگھم شائر کائونٹی کے بیٹر بین سلیٹر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 225 رنز کی ناقابل شکست اننگز اور جیمز کی ایک سو آٹھ رنز کی بدولت ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی برق رفتار گیند نے وکٹ توڑ ڈالی
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا وکٹ لینے کے بعد منفرد جشن کا انداز تو وائرل ہے ہی لیکن اب برق رفتار گیند سے وکٹ توڑنے کے بعد بھی حسن علی کے چرچے ہیں۔حسن علی ان دنوں کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اس دوران انہوں نے گلوسٹر شائر کے جیمز بریسی کو بولڈ ...
مزید پڑھیں »شاداب خان کے ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔اس حوالے سے شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو کہ طحہ جاوید نامی مداح نے بنائی ہے۔شاداب خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ، فخر زمان عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ایک انسٹاگرام اکائونٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ۖ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں بابر اعظم اور فخر زمان کو مسجد نبوی ۖ کے صحن میں خوشگوار ...
مزید پڑھیں »کوہلی، سراج اور فاف کی ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور محمد سراج کی جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات کوہلی، محمد سراج کوجنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ دلچسپ ڈانس سٹیپس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اس ویڈیو کو سوشل ...
مزید پڑھیں »اللہ پر پختہ یقین ہے مجھے موقع ملے گا، حسیب اللہ خان
جب سے پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو از سر نو تشکیل دیا گیا ہے تب سے بلوچستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم بلوچستان کی ٹیم پاکستان کے ڈومیسٹک 50 اوور کے ٹورنامنٹ میں الگ ہی نظر آئی اور ٹرافی اپنے نام کر لی۔ حسیب اللہ خان ان کی کامیابی کی بڑی وجہ رہے ہیں۔ اس نوجوان ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بھارتی کرکٹرز کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کا موازنہ کیا جائے تو پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز سے کئی حوالوں سے بہترہیں لیکن اگر دونوں ممالک میں کھلاڑیوں کے معاوضے کا موازنہ کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق بھارت میں اے پلس کیٹیگری میں کھلاڑیوں کو 9 لاکھ 14 ہزار 417 ڈالر معاوضہ ...
مزید پڑھیں »مکمل طور پر فٹ اور بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ہوں، عابد علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر عابد علی جنہیں گزشتہ سال دسمبر میں قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میچ کے دوران دل کی تکلیف کے بعد کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہونا پڑا تھا کو اب ڈاکٹروں نے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے عابد علی جن کی انجیوپلاسٹی کی گئی تھی کو پہلے ڈاکٹروں نے ہلکی ...
مزید پڑھیں »