قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فہد مصطفی کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیل کر ان کی خواہش پوری کردی۔فہد مصطفی کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ کے سب ہی فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم ان کے بیٹے موسیٰ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہیٹ ویو، پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے میچ شام کو شروع کرانے کے امکانات
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریباً شام 5 بجے شروع کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ ویو کے باعث میچز دن ...
مزید پڑھیں »ملک بھر میں منعقدہ ٹرائلز میں ایک ہزار سے زائد خواتین کی شرکت
پاکستان کرکٹ بورڈ کی چھ میں سے پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام منعقدہ ٹرائلز میں 1118 خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی. اس دوران سب سے زیادہ، 287 خواتین کرکٹرز نے سینٹرل پنجاب، 250 نے خیبر پختونخواہ، 223 نے سدرن پنجاب، 218 نے بلوچستان اور 140 نے ناردرن میں منعقدہ ٹرائلز میں قسمت آزمائی کی. سابق ٹیسٹ اور ...
مزید پڑھیں »جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو سپانسر شپ کی پیشکش کردی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے حالیہ معاشی بحران کے درمیان سری لنکا کرکٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر اسپانسر شپ کی پیشکش کی ہے ۔ جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘سری لنکا کے لوگ کرکٹ کو اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا کہ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر نے اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے آسٹریلین لیجنڈری کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی یادگار ویڈیو شیئر کردی۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر 2015 کی یادگار ویڈیو شیئر کی جس میں شین وارن، اینڈریو سائمنڈز، سچن ٹنڈولکر اور ثقلین مشتاق کو دیکھا جاسکتا ہے جبکہ شعیب اختر ویڈیو بنارہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر آصف بلال کا چالان
ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر پنجاب پولیس نے کرنے پر قومی کرکٹر آصف علی کا چالان کردیا۔کرکٹر آصف علی گاڑی کے کالے شیشوں کی وجہ سے لاہور میں مشکل میں پھنس گئے۔ایک ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹریفک پولیس کی اس کارروائی کی تصاویر شیئر کیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آصف علی کی گاڑی کے کالے شیشوں کی ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سائمنڈز کی موت پر پریشان اور دل شکستہ ہوں، برائن لارا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے کہا ہے کہ ان کی اینڈریو سائمنڈز سے ان کی موت سے چند گھنٹے قبل بات ہوئی تھی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ کار حادثے سے کچھ گھنٹے پہلے ہی ہم نے میسجز پر ایک دوسرے سے بات چیت کی تھی۔برائن ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع
قومی کرکٹرز کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، کپتان بابر اعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے لیکچرز دیئے لیکچرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں
گزشتہ برس انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر زاہد محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔زاہد محمود نے والدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر دی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری جنت، میری ماں ہمیں چھوڑ کر چلی گئی ہے۔زاہد محمود نے اپیل کی کہ میری والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کریں۔کامران اکمل ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی خواہش کے باوجود حارث سہیل نظر انداز
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو بابر اعظم کی حمایت کے باوجود سلیکٹرز نے نظر انداز کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی خواہش کے برعکس سلیکٹرز نے بائیں ہاتھ کے بلے باز حارث سہیل کو ایک بار پھر نظر انداز کردیا ہے۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں حال ہی میں اعلان کردہ کنڈیشنگ ...
مزید پڑھیں »