قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماہ رمضان اور عید کی تعطیلات کے بعد پریکٹس کا دوبارہ آغاز کردیا۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیٹ پریکٹس کی ویڈیو جاری کی جس میں وہ بھرپور ردھم میں بیٹنگ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم نے آخری انٹرنیشنل میچ 5 اپریل کو آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انٹرنیشنل ڈیوٹی، شاہین شاہ آفریدی کی وطن واپسی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وطن واپس آرہے ہیں۔ایک بیان میں مڈل سیکس کاؤنٹی نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے فوری طور پر وطن واپس جا رہے ہیں۔ مڈل سیکس کاونٹی نے کہا کہشاہین آفریدی ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں وائٹ بال سیریز کی وجہ سے جا رہے ہیں۔خیال ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے زیراہتمام خیبرپختونخوا کے جنوبی اور ضم اضلاع میں خواتین کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پہلی مرتبہ باصلاحیت خواتین کرکٹرزکوسامنے لانے کی غر ض سے ملک بھر میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کی جنوبی اور ضم اضلاع سمیت پشاور ریجن کی خواتین کھلاڑیوں کے لیے گزشتہ روز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں ایک روزہ ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اضلاع ...
مزید پڑھیں »بسمہ معروف سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سمیت 25 میچز کھیلنے ہیں۔سیزن کا آغاز رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ویٹرنز ٹیم تیار
اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ویٹرنز ٹیم تیار ہوگئی۔صدر پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس آسٹریلیا میں کھیلاجائے گا۔صدر پی وی سی اے کے مطابق اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2 سے 15 ستمبر تک برسبین میں ہوگا۔آسٹریلیا میں ہونے والے اس ایونٹ میں دنیا بھر سے 12 ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی ایک چیمپئن کھلاڑی ہے، محمد رضوان
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کے لیے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ پچھلے دو سے ڈھائی سال کے ...
مزید پڑھیں »خواتین کیلئے بھی پی ایس ایل ہونی چاہئے، ثنا میر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر اور سابق کپتان ثنا میر نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے بھی پاکستان سپر لیگ شروع ہونی چاہیے۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں ثنا میر نے کہا کہ 2 سال بعد میدان میں آئی تو بڑا مشکل تھا مگر پریکٹس کے بعد بولنگ کرنے لگی۔انہوں نے کہا کہ مختلف ملکوں کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے حالات پر گہری نظر ہے، کرکٹ آسڑیلیا
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے حالات پر گہری نظر ہے، کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو صورتحال سے آگاہ کیا جاتا رہے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ سری لنکا روانگی میں ابھی تین ہفتے ہیں، شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔آسٹریلیا نے کولمبو میں 16 روز قیام کرنا ہے جہاں ...
مزید پڑھیں »ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تسمانیہ نے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کو نیا کنٹریکٹ نہیں دیا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹم پین اب کوچ کے طور پر کرکٹ سے منسلک رہنے کے خواہشمند ہیں۔خیال رہے کہ ٹم پین گزشتہ برس ٹیکسٹنگ اسکینڈل سامنے آنے ...
مزید پڑھیں »ایج گروپ کرکٹ میں شفافیت لانے کے لیے مزید سخت اقدامات متعارف کروادئیےگئے
تمام کھلاڑیوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے پی سی بی نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈ 19 پچاس اوورز ٹورنامنٹ میں شریک 2976 کھلاڑیوں کے جدید سائنسی تقاضوں کے مطابق لیے جانے والے ایج ویریفیکیشن ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں۔ اس ضمن میں ملک کے معروف ریڈیولوجسٹ کی مشاورت کے ساتھ ساتھ عمر کا اندازہ لگانے کے لیے ...
مزید پڑھیں »