چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ سات سے 10 اپریل تک دبئی میں ہورہی ہے جس میں شرکت کے لیے پی سی بی سربراہ رمیز راجہ اور چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین کل دبئی روانہ ہوں گے۔ پہلے چیف ایگزیکٹیو میٹنگ ہوگی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ڈینیئل وٹوری پاکستان میں مزید دوروں کیلئے پرامید
نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ بولر اور آسٹریلیا کے موجودہ کوچ ڈینیئل ویٹوری نے 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا۔ لیجنڈری بولر نے ماضی کی یادیں تازہ کیں اور ساتھ ہی مستقبل میں مزید دوروں کی امید ظاہر کی۔ 43 سالہ ڈینیئل ویٹوری نے 18 سال بعد پاکستان کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ سابق کرکٹر نے کہا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے کس کس کرکٹر کو انگلش کائونٹی کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا
سات کرکٹرز کو پی سی بی نے انگلش سیزن میں مختلف کائونٹیز کی نمائندگی کرنے کیلئے این او سی جاری کردی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی مڈل سیکس، محمد رضوان سسیکس اور حسن علی لنکا شائر ، نسیم شاہ اور ظفر گوہر گلاسٹر شائر، محمد عباس ہیمپشائر اور اظہر علی وورسسٹر شائر کے لئے کھیلیں گے۔ کھلاڑیوں کو این او سی ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کی بائولنگ سے متعلق ساتھی کھلاڑی کیا کہتے ہیں؟
قومی کپتان بابراعظم کا شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بائولنگ سے متعلق کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو سوئنگ کے ساتھ یارکر کرنے میں مکمل مہارت ہے، شاہین لینتھ بال کے ساتھ یارکر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ شاہین کا ٹیلنٹ، محنت اور پلان ہوتا ہے کہ پہلے اوور میں وکٹ لے کر دیتے ہیں، شاہین میں یہ ایک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائز منی پر تنقید کا سامنا
آئی سی سی کو ویمنز ورلڈ کپ کی پرائزمنی پر تنقید کا سامنا ہے، ویمنز ورلڈکپ کی فاتح کو مینز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی پرائزمنی کا ایک تہائی حصہ ملا ہے۔انگلینڈ مینز نے 2019 میں 4ملین امریکی ڈالرانعامی رقم حاصل کی جبکہ آسٹریلیا ویمنز کو 1اعشاریہ 3 ملین ڈالرز رقم ملی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈچیمپئن آسٹریلیا نے ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کیلئے یونس خان دبئی روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دبئی روانگی کی اطلاع دی اور اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ۔ابوظہبی میں افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں شامل ہونے کے لیے دبئی روانہ ہورہا ہوں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا۔یاد رہے کہ یونس خان کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاریوں کے لیے ٹیموں نے فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کی، دونوں ٹیمیں اچھے نوٹ پر سیریز مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے ٹیموں نے بھر پور تیاری کی ہے، سیریز کے آخری ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی
قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ماہ رمضان پر خصوصی پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ماہ رمضان کے مبارک مہینے کی آمد پر سوشل میڈیا پر اپنا ایک خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہسال کے یہ وقت ایک بار پھر سے مبارک ہو۔انہوں نے لکھا کہاس مبارک وقت میں وہ سب کے کیے دعاگو ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا تاریخی دورہ ہمیشہ یاد رہے گا، اینڈریو میکڈونلڈ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تاریخی دورہ کامیاب رہا، بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی، ہمیشہ دورہ یاد رہے گا۔آن لائن پریس کانفرنس میں اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا کہ بابر اعظم نے ون ڈے سیریز شاندار کھیلی ہے، پاکستانی کرکٹرز نے عمدہ کھیل پیش کیا، پاکستان کے ایمرجنگ کھلاڑی بھی اچھا کھیل رہے ...
مزید پڑھیں »