پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز انتخاب عالم اور ظہیر عباس نے ملک میں محکمانہ کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محکمانہ کرکٹ اپنی انڈر 19 ٹیمیں بنا سکتے ہیں ، وہ ماہر کوچز اور معاون عملے کے دیگر ارکان کو نئے ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شان مسعود کائونٹی چیمپئن میں مسلسل دو ڈبل سنچریاں سکور کرنے والے پہلے پاکستان بن گئے
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر میں ایک اور ڈبل سنچری اسکور کردی۔ شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مسلسل دو اننگز میں 2 ڈبل سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی اوپنر نے اس سے ...
مزید پڑھیں »وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر ہوگئے۔دبئی سے جاری اعلامیے کے مطابق وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ جنرل منیجر کرکٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ وسیم خان کے لیے جگہ خالی کرنے والے جیف ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی طویل وقفے کے بعد کائونٹی کرکٹ میں واپسی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلش کائونٹی گلوسٹرشائر کے ساتھ مختصر مدت کیلئے معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت وہ کائونٹی کیلئے چیمپئن شپ میچوں میں شرکت کرینگے، یاد رہے کہ محمد عامر نے فرسٹ کلاس کرکٹ 2019 کے بعد سے نہیں کھیلی ہے انہوں نے آخری بار اپنا فرسٹ کلاس میچ ایسسکس کائونٹی کیلئے ...
مزید پڑھیں »سابق پاکستانی وکٹ کیپر اشرف علی نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز اشرف علی نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں، بائیس اپریل 1958 کو پیدا ہونے والے اشرف علی پر سلیکٹرز کی نظر اس وقت پڑی تھی جب 1980-81 کے ڈومیسٹک سیزن کے دوران انہوں نے 1053 رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ بطور وکٹ کیپر 37 شکار بھی کئے ، اسی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈراپ ان پچز منصوبے کو موخر کرنے کی خبروں کی تردید کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈراپ ان پچز کی تنصیب کے منصوبے کو موخر کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے، پی سی بی نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر واضح کردینا چاہتا ہے کہ اس منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے اور اس ضمن میں آسڑیلوی مٹی کی درآمد کیلئے آرڈر دیدیا گیا ہے جو ممکنہ ...
مزید پڑھیں »کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں حسن علی کی تباہ کن بائولنگ
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کائونٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہقومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ انگلش ...
مزید پڑھیں »ملکہ الزبتھ کی سالگرہ،سرفراز احمد نے یادگار تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی ساگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے ان کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کردی۔سرفراز احمد نے ملکہ الزبتھ کی 96 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے ان کے ہمراہ تصویر جاری کی جو ورلڈکپ 2019 سے قبل ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی تھی۔ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم 96 برس ...
مزید پڑھیں »ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک
سابق آسٹریلوی کرکٹر ریان کیمپبل کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز نے پر سکون رہنے کی ادویات دی ہیں۔ریان کیمپبل کی صحت سے متعلق ان کی فیملی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کی حالت کو تشویشناک بتایا گیا ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر کو گزشتہ ہفتے دل کا دورہ پڑا تھا، وہ لندن کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ ...
مزید پڑھیں »رکی پونٹنگ ، مہیلا جے وردھنے انگلش ٹیم کی کوچنگ سے انکار
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی نہیں ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر راب کی نے نئے چہروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راب کی کو امید تھی کہ ...
مزید پڑھیں »