راشد خان قومی ڈیوٹی کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کر بنگلادیش چلے گئے تھے جہاں افغانستان کی ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل اتوار کے روز ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرا ون ڈے پیر کے روز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فائنل سے باہر ہونے پر رضوان نے شاداب خان کو کیا کہا؟
پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو مبارکباد دی۔محمد رضوان نے کہا کہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ...
مزید پڑھیں »فائنل میں پہنچنے پر شاہین آفریدی نے کیا ٹوئٹ کیا؟
پاکستان سُپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز کے پہنچنے پر کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پہلا پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کپتان لاہور قلندرز شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم کی تصویر شیئر کی۔ Alhumdulillah, we are in the final. Absolutely fantastic display of team work, grit & determination. Special shout out to @David_Wiese, @HarisRauf14, ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کے لیے نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈز کا اعلان
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے بعد اب پاکستان کپ بھی ڈومیسٹک کرکٹ کے باصلاحیت اور نوجوان کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کا ایک بہترین موقع فراہم کررہا ہے۔2 مارچ سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی آسٹریلیا کے تاریخی دورہ پاکستان میں شامل وائیٹ بال سیریز کا حصہ ...
مزید پڑھیں »فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
لاہور، 26 فروری 2022ء: پاکستان کرکٹ کے پہلے سپر اسٹار، فضل محمود باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی فضل محمود مرحوم کی صاحبزادی شائشہ محمود اور اور اعزازی پلاک ان کے صاحبزادے شہزاد محمود کو دی۔یہ تقریب 25 ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ ویزے کی آلراؤنڈ کارکردگی نے لاہور قلندرز کو فائنل میں رسائی دلادی
لاہور، 26 فروری 2022ء: ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 رنزسے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آخری اوور میں 27 رنز اسکور کرنے والے ڈیوڈ ویزے نے اسلام آباد کی اننگزکے آخری اوور میں 8 رنز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ...
مزید پڑھیں »جی ایم آر گروپ نے یو اے ای ٹی20لیگ میں فرنچائزحاصل کر لی
یو اے ای :۔ امارات کرکٹ بورڈ سے منظور شدہ UAEٹی20 لیگ میں جی ایم آر گروپ نے فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کر لئے اور دبئی میں ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے یو اے ای ٹی 20لیگ چھ ٹیموں پر مشتمل ہو گی لیگ کے اعلان کے بعدسے دنیا کے مشہور کاروباری اداروں نے فرنچائز کے لئے لیگ ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ 164 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز ہی بناسکی۔ مطلوبہ ہدف کے ...
مزید پڑھیں »خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان سپر لیگ میں ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں، انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا بھی کورونا وائرس پازیٹو آچکا ہے۔
مزید پڑھیں »ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے حارث رئوف کا دفاع کرنا غلط ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے مابین میچ میں حارث رئوف کے کامران غلام کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی حارث سے جب بھی ملاقات ہوئی وہ بہترین رہی، حارث سادہ سے بندہ ہے اور اس کی بولنگ ...
مزید پڑھیں »