ایچ بی ایل نے آئندہ چار سال کے لیے پاکستان سپر لیگ کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کرلی ہے۔ پی ایس ایل کا حالیہ اسپانسر ایچ بی ایل اب 2022 سے 2025 تک بھی لیگ کا ٹائٹل اسپانسر رہے گا۔ ایچ بی ایل نے نہ صرف ریزرو پرائس سے زیادہ بلکہ گزشتہ کنٹریکٹ سے 55 فیصد زائد کنٹریکٹ ویلیو کے بعد ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان جمعے کو بنگلہ دیش کے مدمقابل آئے گا
تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں 19 نومبر بروز جمعے کو مدمقابل آئیں گی۔ اس دوران شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں 12,500 سے زیادہ کرکٹ شائقین ٹی ٹونٹی کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں سرفہرست بیٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی مشہور کور ڈرائیوز سے محظوظ ہوسکیں ...
مزید پڑھیں »7ویں نیشنل ڈس ایبل کرکٹ چیمپئن شپ میں پشاور ریجن کی کامیابی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)7ویں نیشنل ڈس ایبل کرکٹ چیمپئن شپ میںپشاور ریجن ٹیم نے ضم اضلاع کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔واجد نے 53 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مین آف دی میچ قرار پائے،تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈس ایبل بورڈ اور آئی سی آر سی کے باہمی اشتراک سے 7ویں ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر
پاکستانی لیفٹ آرم باولر وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرزکے کپتان مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 19نومبر سے ابوظبی میں شروع ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں شامل ٹیم دیکن گلیڈی ایٹرز نے 36سالہ پاکستانی گیند باز وہاب ریاض کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مشتاق احمد دیکن گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دیں ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے کتنی محبت کرتا ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے اس فیصلے کا مطلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا
پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا اعلان کردیا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان،یاسر شاہ ڈراپ، امام الحق کی انٹری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ امام الحق، بلال آصف اور کامران غلام کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جب کہ عمران بٹ، شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور ...
مزید پڑھیں »ڈیوڈ وارنر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت گئے
پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اعزاز جیتنے والی آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاح اوپنر ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز دیا گیا ہے، ڈیوڈ وارنر ن ٹورنامنٹ میں 48.16 کی اوسط سے 289 رنز بنائے ہیں جس میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں
مزید پڑھیں »بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ سکورر برقرار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلین بلے باز ڈیوڈ وارنر پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام ہوگئے، بابر اعظم نے 6 میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بابر اعظم 303 رنز بنا کر سب سے آگے رہے، جبکہ ڈیوڈ وارنر محمد رضوان کو پیچھے چھورٹے ...
مزید پڑھیں »