ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر میزبان ٹیم پر 250 رنز کی برتری حاصل کی جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 134 رنز پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فواد عالم نے وہ کام کردیا جو گزشتہ 55 سالوں میں کوئی نہ کر پایا
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم گزشتہ 55 سال کے دوران اپنی پہلی 4 ٹیسٹ نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 35 سالہ فواد عالم نے زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری مکمل کی ، وہ اب تک اپنے ٹیسٹ کیریئر ...
مزید پڑھیں »ہرارے ٹیسٹ،فواد عالم کی سنچری،پاکستان کی برتری 198 رنز
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کی پہلی اننگز میں زمبابوے کے 176 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 374 رنز بنا کر 198 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے روز جب پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ...
مزید پڑھیں »ایکسز کرکٹ کلب نےورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایکسز کرکٹ کلب نے شوبز اسٹار کو 81 رنز سے شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کے بلے باز سہیل خان اور طاہر خان شاندار سنچری اسکور کرکے مشترکہ طورپر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ حکومت سندھ کی جانب سے کوویڈ19 کی ایس ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرتے ہوئے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ شاہین آفریدی نے 50 وکٹیں 16 ٹیسٹ میچز میں حاصل ...
مزید پڑھیں »ہرارےٹیسٹ،زمبابوے 176 پر آئوٹ،پاکستان کی برتری 103 رنز
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں کھیل کے اختتام پر پاکستان نے کوئی وکٹ کھوئے بغیر 103 رنز بنا لیے ہیں ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس عالمی وبا نے عوام کوذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا۔ثنا میر
ایبٹ آباد(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا میں روز بروز اضافہ عوام کیلئے تشویش ناک ہے کرونا وائرس نے عوام کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اور ملک بھر میں جاری لاک ڈون کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کو کلبز رجسٹریشن کی 3989 درخواستیں وصول
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع ہونے والے کلب رجسٹریشن کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیاہے۔ ملک بھر سے تعلق رکھنے والے متعدد کرکٹ آرگنائزرز کی درخواست پر 22 سے 28 اپریل تک درخواستوں کی وصولی کے لیے کھولی گئی اضافی ونڈو میں پی سی بی کو مزید 178 درخواستیں وصول ہوئیں۔ لہٰذا، پی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،محمد رضوان ٹاپ ٹین میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی پلئیرز کی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے دو بیٹسمین ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے ہیں۔ بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے نمبر پر آگئے۔انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں کل پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارےمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیر یز کی فتح کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی فتح کے لیے پر امید ہے جس کے لیے بھرپور پریکٹس بھی جاری ہے ۔زمبابوے ...
مزید پڑھیں »