راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئین شپ کا پانچواں میچ پی سی بی بلاسٹرز اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا ۔ پی سی بی چیلنجرز نے میچ میں 5 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ پی سی بی چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
یونس خان کی 43 ویں سالگرہ پر قومی کرکٹرز کے پیغامات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان 43 برس کے ہو گئے، ان کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر نیوزی لینڈ میں موجود قومی کھلاڑیوں نے ان کے نام پیغامات بھیجے ہیں، اپنے ویڈیو پیغام میں شان مسعود کا کہنا تھا کہ یونس خان سے بہت متاثر ہوں، ...
مزید پڑھیں »سلو اوور ریٹ کے باعث پی سی بی بلاسٹر پر جرمانہ عائد
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سلو اوور ریٹ کے باعث پی سی بی بلاسٹرز پر 10،000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔سلواوور ریٹ پر جرمانہ نیشنل ٹرائینگولرٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئین شپ کے ایک میچ میں عائد کیا گیا جس میں پی سی بی بلاسٹر اور پی سی بی چیلجنرزمدمقابل تھیں۔ اس میچ میں پی سی بی بلاسٹرزکی ٹیم نے مقررہ اوورز سےایک ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ جانے والے پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگیا، جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ٹیم میں شامل افراد کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ چار روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا جہاں پورے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کیئے گئے، پہلے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی آئسولیشن میں نرمی، اگلا کورونا ٹیسٹ 30 نومبر کو کیا جائے گا
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی آئسولیشن میں نرمی کر دی گئی، قومی اسکواڈ کو دوبارہ چہل قدمی کی اجازت مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جن کرکٹ اسکواڈ ممبرز کے 2 کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آچکے ہیں انہیں چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے اور اس ضمن میں اسپورٹ اسٹاف اور کھلاڑی اپنے ...
مزید پڑھیں »حیات آباد کرکٹ اکیڈمی نے آئی پی ایس ایس اے اکیڈمی اسلام آبادکیخلاف تین میچوں کی سیریز آپنے نام کرلی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)حیات آباد کرکٹ اکیڈمی نے آئی پی ایس ایس اے اسلام آباد کی۔ ٹیم کیخلاف تین میچوں کی سیریز آپنے نام کرلی،فائنل میچ میں حیات آباد کرکٹ اکیڈمی نے مخالفت تیم کو8رنز سے شکست دیکر یہ کارنامہ انجام دیا۔اسلا آباد ایف نائن کے گرائونڈ پرحیات آباد کرکٹ اکیڈمی پشاور اور آئی پی ایس ایس اےاکیڈمی کے مابین تین کی ...
مزید پڑھیں »جیو نیوز کو شکست، اے آر وائی ویب فائنل میں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سدھ اسپورٹس بورڈ سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اے آر وائی ویب نے جیو نیوز کا باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ انو بھائی پارک پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں 141 رنز کے تعاقب میں جیو نیوز کی باؤلنگ اے آر وائی کے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے پانچویں راؤنڈکادوسراروزمکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخواہ نے ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 7 وکٹیں کھونے کے بعد 249 رنز بنا لیے ۔ خالد عثمان 59 اور محمد وسیم 20 رنز کے ساتھ تیسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے ۔ کامران غلام نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں ایک سابق کپتان سرفراز احمد اور دو ٹیسٹ ٹیم کے ریگولر فاسٹ بولر محمد عباس اور نسیم شاہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان شاہینز کے کپتان ...
مزید پڑھیں »زلمی فاؤنڈیشن اور پاک آسٹریا انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور کے درمیان ایم او یو پر دستخط
پاکستان سپر لیگ فرنچائز کھیلوں کے ساتھ ساتھ تعلیم اور نوجوانوں کی اسکل ڈیولپمنٹ کے لیے بھی کوشاں،زلمی فاؤنڈیشن اور پاک آسٹریا انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور کے درمیان ایم او یو پر دستخط کردئیے گئے۔ ہری پور میں قائم پاک آسٹریا انسٹیٹوٹ آف اپلائیڈ سائنسز ہری پور میں زلمی فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر سڈرک ایمل ایڈون اور ریکٹر پاک ...
مزید پڑھیں »