آخری کوارٹر فائنل میں النور جیمخانہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست کا سامنا، محمد سلمان اور عماد عالم کی عمدہ کارکردگی۔ کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائزنگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیرِ اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے النور جیمخانہ کو یکطرفہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انڈر 19 ٹرائلز کے لیے 291 نوجوان کرکٹرز کو مدعو کرلیا گیا
• یہ ٹرائلز 11 سے 19 ستمبر تک ایبٹ آباد، کراچی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور راولپنڈی میں جاری رہیں گے لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کی تشکیل کے لئے 291 نوجوان کھلاڑیوں کو ٹرائلز میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹرائلز کا یہ سلسلہ ...
مزید پڑھیں »داؤد اسپورٹس اور عالمگیر جیمخانہ پروفیسراعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
ائیرپورٹ جیمخانہ اور شمیل کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا۔ نوید خان اور علی کی سینچریاں۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوٹیشن کرکٹ۔ ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنل کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پرکھیلے جانیوالے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے اقبال قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا۔اقبال قاسم نے گزشتہ روز پی سی بی کو بھیجے گئے اپنے استعفیٰ میں لکھا :(وہ ایک) ڈمی چیئرمین ہیں جو ایک مستحق میچ ریفری بھی تجویز نہیں کرسکتا، کرکٹ کھیلنے والے ایسے کرکٹرز جو اہلیت کے معیار ...
مزید پڑھیں »ہم بھارت سے کرکٹ کھیلے بغیر بورڈ چلا رہے ہیں کیا کرکٹ آسٹریلیا ایسا کرسکتا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اگلا چیئرمین بھارت، آسٹریلیا یا انگلینڈ سے نہیں ہونا چاہیے، بِگ تھری کی وجہ سے صرف مالی ماڈل ہی غلط نہیں بلکہ ان تین ممالک نے ایونٹس بھی آپس میں بانٹ لیے ہیں۔غیر ملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیساتھ اوپننگ کیلئے وکٹ کیپر کو کھلائیں،کامران اکمل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے بولنگ آل راؤنڈر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی اشد ضرورت قرار دیا ہے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بہتر کمبی نیشن بنانے کے لیے ٹیم میں بولنگ آل راونڈر ہونا چاہیے، عامر یامین، عماد بٹ اور فہیم اشرف بہتر ثابت ہو سکتے ہیں، ان ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر عظیم رفیق کو نسل پرستی کا سامنا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ انڈر 19 اور یارکشائر کے کپتان عظیم رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے دوران انہیں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ خودکشی کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔ عظیم کے خاندان کا تعلق کراچی سے ہے وہ ڈس ایبل کرکٹ کے روح رواں سلیم کریم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں، ایلس ہیلز
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگنز کی ٹیم میں شامل الیکس ہیلز پاکستان آنے کے لیے بے تاب ہیں۔پی ایس ایل 5 فائیو کے بقیہ میچز کی تاریخوں کے اعلان پر انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز کا بیان سامنے آگیا۔ایلکس ہیلز نے کہا کہ میں ایک بار پھر پاکستان آنے کا شدت سے منتظر ہوں۔ان کا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن 21-2020کا شیڈول جاری کردیا
• قومی ٹی ٹونٹی کپ کافرسٹ الیون ٹورنامنٹ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،یکم سے 8 اکتوبر تک جاری رہنے والے قومی ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کی میزبانی لاہور کے سپرد• قومی انڈر19 کرکٹ کے مقابلے13 اکتوبر سے29 نومبر تک لاہور، مریدکے اورشیخوپورہ میں ہوں گے• قائداعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم کرکٹر نے شرکت سے معذرت کرلی
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ممبئی انڈینز نے رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے آئی پی ایل کے 13ویں ایڈیشن کے لئے لیستھ ملنگا کی جگہ آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن کو ٹیم میں شامل کیا ہے اور جیمز پیٹنسن نے اس معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ فاسٹ بائولر لیستھ ملنگا نے ذاتی وجوہات کی بناء پر آئی ...
مزید پڑھیں »