سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سےایجز باؤل ساؤتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے اور دوران، قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ اور پریس کانفرس کاشیڈول مندرجہ ذیل ہے۔ پاکستان میڈیا کے معزز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اظہر علی دوران بیٹنگ گھٹنوں کا استعمال ٹھیک نہیں کر رہے،سلمان بٹ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے ناقص فارم کا شکار ٹیسٹ کپتان اظہر علی کی بیٹنگ میں خامی تلاش کر لی ۔ انہوں نے کہا کہ اظہر علی کھیلتے ہوئے گھٹنوں کا درست استعمال نہیں کر رہے ہیں، وہ ٹیم لیڈہیں تاہم ان کی گزشتہ ایک سال میں ویسی کارکردگی نہیں جیسا ان کا بیٹنگ پروفائل ...
مزید پڑھیں »سلیم ملک نے آئی سی سی سوالات کا جمع تیار کرلیا،آج جمع کرائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان سلیم ملک آئی سی سی کے ٹرانسکرپٹ کا جواب آج پی سی بی کے انسداد بدعنوانی یونٹ میں جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق سلیم ملک نے ایک مرتبہ پھر کوشش کرتے ہوئے ٹرانسکرپٹ میں پوچھے گئے تمام تر سوالات کا تفصیلی جواب تیار کیا ہے اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے کیونکہ اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ میں بارش یا خراب روشنی سے 6گھنٹے ضائع ہوں تو ایک دن اضافی دیا جائے،رمیز راجہ
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹرز کی جانب سے موسم سے متاثرہ ٹیسٹ میچوں کے قوانین پر نظرثانی کے مطالبات زور پکڑنے لگے ہیں اور سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں ایک روز کے دوران چھ گھنٹے کا کھیل بارش یا خراب روشنی کی نذر ہو تو اضافی دن دیا جائے تاکہ میچ کا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی منفرد ریکارڈ اپنے نام کر بیٹھے
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)شاہین آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر بیٹھے، نوجوان فاسٹ باولر ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے دوران 19 گیندوں پر بنا کوئی رن بنائے ہی آوٹ ہوئے، ٹیسٹ کرکٹ میں یہ کسی بھی پاکستانی بلے باز کی جانب سے کھاتے کھولے بغیر سب سے طویل اننگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »مسلسل بارش کے باعث پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر نتیجہ ختم
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاک انگلیںڈ دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا، مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کے دوران بمشکل 2 دن کا کھیل ممکن ہو سکا، آخری روز پاکستانی باولرز کی جانب سے اچھی گیند بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا ہے۔ یہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ تھا جس ...
مزید پڑھیں »سائوتھمٹن ٹیسٹ،چوتھا روز بھی بارش کی وجہ سے کھیل شروع نہ ہوسکا
سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ سائوتھمٹن میں بارش کی وجہ سے چوتھے روز بھی تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی جس کے جواب میں انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے، محمد رضوان
ساؤتھمپٹن (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹر محمد رضوان نے کھیل پر تنقید کو ہوا میں اڑا دیا، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرے سامنے گراؤنڈ ہے، میں محنت کرتا ہوں، یہ نہیں سوچتا کہ میرے بارے میں کیا کہا جاتا ہے، اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے۔ خیال رہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی اوپننگ بلے باز چیتن چوہان کورونا وائرس کے باعث ہلاک
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سنیل گواسکر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور یوپی کے ریاستی وزیرچیتن چوہان کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق چیتن چوہان کے بھائی نے بتایا کہ سنیل گواسکر کے ساتھ اوپننگ کرنے والے مشہور بلے باز چیتن چوہان 73 برس کی عمر میں چل بسے۔چیتن چوہان ...
مزید پڑھیں »امید ہے انگلش ٹیم آئندہ سال دورہ پاکستان پر آئے گی،وسیم اکرم
سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلش ٹیم آئندہ دو سال میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے باوجود برطانیہ کا دورہ کیا لہٰذا انگلش کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ اپنی ٹیم بھیجے ۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »