دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے گیند کو چمکانے کیلئےکھلاڑیوں کے تھوک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کردی۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس انیل کمبلے کی صدارت میں ویڈیو کانفرنس پر ہوا جس میں آئی سی سی کے میڈیکل ایڈوائزری پینل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، بابر اعظم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں 10 سال بغیر کراؤڈ کے کھیلنے کا تجربہ ہے، کوویڈ 19 کی وجہ سے کرکٹ بند دروازوں میں ہوتی ہے تو یہ دیگر ٹیموں کیلئے ایک چیلنج ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان بابر اعظم کو گزشتہ ہفتے ون ڈے کی کپتانی بھی ...
مزید پڑھیں »سابق آئی سی سی پینل امپائرخضر حیات علیل ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق آئی سی سی پینل امپائرخضر حیات علیل ہو گئے خضر حیات کا مقامی ہسپتال میں پراسٹیٹ گلینڈ کا آپریشن ہوا ہے۔خضر حیات ہسپتال سے گھر میں منتقل ہو گئے ہیں۔خضر حیات نے دوستوں اور شائقین کرکٹ سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ خضر حیات نے علیم ڈار سے قبل پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کا دورہ راولا کوٹ، مقامی افراد میں راشن بھی تقسیم کیا
راولاکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے چیئرمین شاہد خان آفریدی نے راولاکوٹ کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے راشن کی تقسیم کے لیے کیے گئے انتظامات اور لوگوں کے نظم و ضبط کو سراہا۔ انہوں نے بتایا کہ 2005 کے زلزلے کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کرکٹرز کی تنخواہ میں کتنا اضافہ کرے گا، تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ) نیا سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں کی تنخواہوں میں اضافہ یقینی ہوگیا، کرکٹرز کو خوشخبری سنا دی گئی۔ قومی کرکٹرز کیلیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بدھ کو کیا گیا تھا،تاحال تنخواہوں میں متوقع اضافہ کے حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ کورونا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کوبھی اچھی خبر سنا دی
لاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ پرفارمرز کی حوصلہ افزائی کے لئے ایلیٹ کنٹریکٹ کی نئی کٹیگری متعارف کرانے کا فیصلہ ہے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی192کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے ان میں سے دس بہترین کھلاڑیوں کو ایلیٹ کنٹریکٹ دیا جائے گا۔پی سی بی نے بدھ کو18کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشخبری
لاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کیلئے معاملات طے پاگئے، دونوں کرکٹ بورڈ نے طویل مشاورت کے بعد سیریز کے انعقاد کا طریقہ کار طے کر لیا، پاکستانی ٹیم جولائی میں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے انگلینڈ جائے گی، سفر کے تمام اخراجات انگلش کرکٹ بورڈ برداشت کرے گا۔ دوسری جانب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 25 کھلاڑیوں کو انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »پابندی کیخلاف اپیل کیلئے عمر اکمل نے بابراعوان کووکیل کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کو چیلنج کرنے کے لیے عمر اکمل نے ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم نے کیس کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے دونوں بورڈز میں آج مشاورت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام آج مشاورت کریں گے۔ دورہ ممکن ہوا تو پاکستان ٹیم کے 25 ممکنہ کھلاڑی انگلینڈ لے کر جانے کی ےتجویز ہے اور کھلاڑی 10 سے 15 روز قرنظینہ میں گزاریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ میچ 30 جولائی ...
مزید پڑھیں »حسن علی کے کرکٹ کیریئر پر سوالیہ نشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 25سالہ فاسٹ بولر حسن علی کے طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔حسن علی ایک بار پھر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ تکلیف کوئی عام نوعیت کی نہیں ہے۔چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بھی اس ...
مزید پڑھیں »