لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کےخلاف ملائیشیا میں ہونےوالی سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا جس کے لیے 21 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیاہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز پر مشتمل سیریز 9 سے 20 دسمبر تک ملائیشیا میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہوں، فواد عالم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل اسکور کے باوجود بھی قومی ٹیم میں دوبارہ منتخب نہ ہوسکے اور کارکردگی کے مسلسل نظر انداز ہونے کے بعد اب فواد عالم کا کہنا ہے کہ شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہیں ۔کراچی میں سندھ اور ناردرن کے درمیان قائد اعظم ٹرافی کے میچ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے فیصل آباد ریجن کے ٹرائلز 17 نومبر کو ہوں گے
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والی نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپین شپ کیلئے دیگر شہروں میں ٹرائلز کا انعقاد جاری ہیں۔ فیصل آباد ریجن میں 17نومبر 2019بروز اتوار صبح10بجےSICA(ایس آئی سی اے)اکیڈمی جہنگ روڈ فیصل آباد میں ٹرائلز کاانعقادکیا گیا ہے۔فیصل آباد اور اس کے دیگر اطراف کے تمام ڈس ایبلڈ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی،نعمان کی شاندار بائولنگ کی بدولت کراچی نادرن نے پہلی فتح سمیٹ لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار باوٴلنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں ...
مزید پڑھیں »دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیاگیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلے گی ۔سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی۔آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے میچز راولپنڈی اور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین میڈیا نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے شین بانڈ سے موازنہ شروع کر دیا
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین میڈیا نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نیوزی لینڈ کے شین بانڈ سے موازنہ شروع کر دیا ہے۔ آسٹریلیا میں کرکٹ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اسپیڈ اور بولنگ ایکشن کو بے حد ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد محسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف36ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روحیل نذیر نے 52 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لیے 20 وکٹوں کا حاصل کرنا بہت ضروری ،اظہر علی
پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا اے کی ٹیموں کے درمیان پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا تین روزہ ٹور میچ ڈرا ہو گیا لیکن اس میچ میں پاکستان ٹیم کا پلہ بھاری رہا۔بیٹنگ اور بولنگ میں پاکستان ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہی وجہ ہے کہ کپتان اظہر علی بھی خاصے مطمئن ہیں۔میچ کے اختتام پر ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم کی اہلیہ نے ٹماٹر کی قیمت پر کیا ٹوئٹ کیا؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ اب شادی میں ٹماٹر اور چلغوزوں کا گلدستہ دینا چاہیے ۔ملک بھر میں عوام کی کمر توڑتی مہنگائی نے جہاں عوام کو پریشان کیا ہوا ہے تو وہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ...
مزید پڑھیں »صدف حسین نےوسیم اکرم کو بھی پیچھےچھوڑ دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) فاسٹ باؤلرصدف حسین نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ہ اعزاز حاصل کرلیا جو وسیم اکرم کے پاس بھی نہیں ہیں۔29سالہ صدف حسین نے کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں سندھ کیخلاف ناردرن کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے فرسٹ کلاس کیریئر میں 400 وکٹیں مکمل کیں،انہوں نے یہ سنگ میل خرم منظور اور رمیزعزیز کی وکٹیں ...
مزید پڑھیں »