کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر، آل راؤنڈر عماد وسیم اور افتخار احمد سمیت قومی ٹیم کے 12 کھلاڑی پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ہوم کراؤڈ کے سامنے انٹرنیشنل ون ڈے میچ کھیلیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیمیں پہلے تین ون ڈے میچز کراچی میں کھیلیں گی، نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ان میچز کے لیے پاکستان 16 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ سرفراز بھی کرکٹ کے دیوانے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کپتان سرفراز احمد اپنے بیٹے عبداللّہ سرفراز کو بھی اپنی طرح کرکٹر بنانا چایتے ہیں، جس کی تیاریوں میں وہ آج کل مصروف ہیں۔گزشتہ روز قومی کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیٹے عبداللّہ کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی، جس میں عبداللّہ سرفراز اپنے والد کی طرح کرکٹر بننے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین لیگ، شاہد آفریدی لاہور قلندرز کا حصہ ہونگے
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی ٹین کرکٹ لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے پہلی بار شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی ٹیم قلندرز کے آئی کون کھلاڑی ہوں گے۔لاہور نے گذشتہ سال اسی گراونڈ میں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ٹورنامنٹ جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ14نومبر سے شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے، افتتاحی میچ پندرہ نومبر کو ...
مزید پڑھیں »امجد اقبال کرکٹ‘ محمد سلمان کی سنچری نے الحدید سی سی کو فتح سے ہمکنار کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔الحدید سی سی نے باآسانی مضبوط حریف لانڈھی جیم خانہ کو 143رنز کی کاری ضرب لگائی۔ فاتح ٹیم کے محمد سلمان نے 54گیندوں پر 133رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ عمران حیدر نے بھی 53رنز ناٹ آؤٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سری لنکا سیریز،لاہور قذافی سٹیڈیم میں تیاری حتمی مراحل میں داخل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کی تیاریاں حتمی مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ہوگا لیکن اس بار سری لنکن ٹیم ایک نہیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔میچز سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیاری حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہیں۔اسٹیڈیم میں انکلوژرز کی صفائی ستھرائی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کرکٹ سیریز،ٹکٹوں کی فروخت شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 27 سمتبر سے کراچی میں شروع ہو گی جب کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز 5، 7 اور 9 اکتوبر کو لاہور میں کھیلی جائے گی۔تمام میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ڈھانچے میں تبدیلیوں سے مثبت نتائج برآمد ہونگے،محمد وسیم
ایبٹ ّباد( سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قائد اعظم ٹرافی میں ناردرن ریجن کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سے کرکٹ کے ڈھانچے میں ہونے والی تبدیلیوں کے مثبت اور دوررس نتاءج برآمد ہوں گے اور مقابلے کی فضا کے ساتھ ساتھ کوالٹی کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا اور معیار پر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے نئے نظام کیلئے پی سی بی اور کوچز ملکر کام کر رہے ہیں، کبیر خان
ایبٹ آباد(اسپورٹس رپورٹر )سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر اور قائد اعظم ٹرافی میں خیبر پختون خواہ ٹیم کے ہیڈ کوچ کبیر خان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے نئے نظام کی بہتری کیلئے پی سی بی اور کوچز باہم ملکر کام کر رہے ہیں اور پرفارمنس کے ساتھ پروڈکشن بیس کوچنگ کے زریعے نئے کھلاڑیوں کی ایک باصلاحیت کھیپ ملک اور ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان ،عمر اکمل ،احمد شہزاد جگہ بنانے میں ناکام
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے اور عمر اکمل اور احمد شہزاد سیریز کے لیے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے ...
مزید پڑھیں »شہید امجد اقبال کرکٹ‘ بلال فرینڈز نے شیرپاؤ جیم خانہ کو قابو کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون Vکے زیر اہتمام جاری دوسرا شہید امجد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔بلال فرینڈز نے شیرپاؤ جیم خانہ کو 60رنز ، قاسمی اسپورٹس نے فضل حسین کو 7وکٹوں، نیو پیراماؤنٹ نے المہران سی سی کو 48رنز اور اوکے اسپورٹس نے کورنگی الفتح کو 3وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »