سلطان اذلان شاہ فیلڈ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 4-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی بھی سمیٹ لی، اس سے قبل پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔ ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے دوسرے روز پاکستان نے کوریا کو یکطرفہ میچ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان نے ملائیشیا کو 5-4 سے شکست دے دی
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے دی، پاکستان نے آخری ہاف میں 4 گول کیے۔ (اصغر علی مبارک).. سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-4 گولز سے شکست دے کر ایونٹ کا ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عماد بٹ کی قیادت میں 18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی، رانا مجاہد اور 5 رکنی مینجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی، مینجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ، ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو انالسٹ محمد وقاص اور ...
مزید پڑھیں »ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار
ہاکی پر قابض آشرافیہ، وفاداریاں تبدیل،،فیڈریشن اختلافات،حکومت خاموش،کھلاڑی ذہنی تناؤ کاشکار رپورٹ ؛ غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کا شعبہ تاریخی طور پر اپنے شہریوں کے لیے فخر اور جذبے کا باعث رہا ہے، تاہم اس شعبے میں اختلافات نے ملک میں کھیلوں کی انتظامیہ پر سایہ ڈالا ہے۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے اندر ہنگامہ آرائی کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے اٹھارہ رکنی پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان ہو گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولنٹ اولٹمنز نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد السلام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نماٸندہ اولمپیئن منظور الحسن کے ہمراہ فاٸنل ٹراٸلز کے بعد نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ؛ سید ظاہر شاہ
ایف آئی ایچ ہی قانونی طور پر کام کرنے والے فیڈریشن کا فیصلہ کرے گی ، اختلاف رائے سب کا حق ہے ، سید ظاہر شاہ اگر اکثریت کھو بیٹھا تو نکل جاﺅ گا ، پی ایچ ایف کے انتخابات 2026میں ہی ہونگے ، پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی، وزیر اعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سلسلے میں لکھا گیا خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کر دیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات
چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد : 26 اپریل 2024 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »نوجوان ٹیم سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے،کوچ ریحان بٹ
نوجوان ٹیم سلطان اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے،کوچ ریحان بٹ ٹیم کے اعلان کے بعد تربیتی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کے جوش میں اضافہ،بھر پور ٹریننگ جاری سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں موجود کھلاڑیوں کے جوش ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: تربیتی کیمپ میں مختلف کمبی نیشن آزمائے جا رہے ہیں،اولمپئن ناصرعلی
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ:قومی ٹیم کے کھلاڑی مکمل ردھم میں آگئے تربیتی کیمپ میں مختلف کمبی نیشن آزمائے جا رہے ہیں،اولمپئن ناصرعلی کی میڈیا سے بات چیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرانتظام سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »