ہاکی

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج کے باعث ناکافی

    لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج کے باعث ناکافی مسرت اللہ جان   پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے آسٹرو ٹرف کو پانی کی فراہمی کم وولٹیج اور ناقص مشینوں کے باعث ناکافی ہے۔ ٹھیکیدار نے ٹرف میں پانی کی فراہمی کے لیے دو مشینیں لگوائی ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں شروع ہوگی

          پاکستان ھاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقدہ 67 ویں قومی ھاکی چیمپئن شپ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشفاق ھاکی سٹیڈیم میں جاری ھے۔ چیمپئن شپ کے پہلے روز پانچ میچ کھیلے گئے ۔   چیمپئن شپ کا افتتاح ونر ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے منیجنگ ڈائریکٹر آرمی ویلفئیر ٹرسٹ لیفٹیننٹ ...

مزید پڑھیں »

67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی

    پاکستان ہاکی فیڈریشن اور آرمی ویلفیئر فاونڈیشن کے اشتراک سے 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔   جس میں صوبائی اور ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں شرکت کرینگی۔ پی ایچ ایف پریمیئر ایونٹ کو ایف آئی ایچ اور پی ایچ ایف قوانین اور قواعد و ضوابط کی روشنی میں منعقد کرانے کے لئے ...

مزید پڑھیں »

67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمین شپ کے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کی تعیناتی کردی

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آرمی ویلیفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے منعقد ہونے والی 67ویں قومی سینیئر ہاکی چیمین شپ کے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کی تعیناتی کردی۔   12 اکتوبر تا 23 اکتوبر راولپنڈی میں کھیلی جانے والی 67ویں اے ڈبلیو ٹی نیشنل ہاکی چیمپین شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین ، 1984 اولمپکس ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دے دی

      چین کے شہر ہانگ زو میں 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے ملائشیا کو 2 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکست دیکر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔     ایشین گیمز میں کل 12 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پاکستان نے آج ایونٹ میں اپنا آخری میچ کھیلتے ہوئے ملائشیا کو شکست دے دی۔ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس.

      خیبرپختونخوا ہاکی اجلاس میں اہم امور پر پشاور میں اجلاس مسرت اللہ جان صوابی، چارسدہ، بنوں، ڈی آئی خان، کوہاٹ، سوات، نوشہرہ، پشاور، مردان اور لوئر دیر سمیت متعدد اضلاع کے نمائندے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں اجلاس کے لیے جمع ہوئے۔ سابق آئی جی پی اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد سعید ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی.

    چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان سے ایک سنسنی خیز مقابلہ میں میچ ہارنے کے بعد سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔   جاپان نے پاکستان کو ایک سخت مقابلہ کے بعد دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست ; شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا.

  ایشین گیمز ہاکی/ پاکستان کی بدترین شکست   ایشین گیمز میں بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر سابق عظیم ہاکی کھلاڑی شہباز سینئر نے فوری کاروائی کا مطالبہ کردیا ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم نے بھارت کے خلاف تاریخ کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سابق ہاکی کپتان پاکستان کو ریکارڈ دس گول ہوئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی.

    چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پول میچز میں انڈیا نے پاکستان کو دو کے مقابلہ میں دس گول سے شکست دیدی۔   انڈین ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین سیمی فائینل تک رسائی کا فیصلہ کن میچ ابھی باقی ہے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا.

  خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا مسرت اللہ جان   پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے بین الاضلاعی ہاکی چیمپیئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا جو کہ اکتوبر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free