سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح پر تحفظات ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، خواجہ آصف سمیت تمام معزز ممبران کو پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح بھجوارہے ہیں، سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر ...
مزید پڑھیں »ہاکی
نیشنل گیمز;مینز ہاکی;آرمی، نیوی، ایئر فورس اور واپڈا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
34ویں نیشنل گیمز کے مینز ہاکی کے مقابلوں میں آرمی، نیوی، ایئر فورس اور واپڈا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا سیمی فائنل 18 مئی کوکھیلے جائیں گے، تفصیلات کے مطابق 16مئی کو بلوچستان اور واپڈا کے درمیان مینز ہاکی کا پہلا میچ کھیلاگیا واپڈانے نے صفر کے مقابلے میں 9گولز سے بلوچستان کو شکست دے دی جبکہ ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; وومن ہاکی کے فائنل میں میں پاک آرمی اور واپڈا نے رسائی حاصل کر لی
کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں وومن ہاکی کے فائنل میں میں پاک آرمی اور واپڈا نے رسائی حاصل کر لی تفصیلات کے مطابق نیشنل گیمز میں 16مئی کو ایوب اسٹیڈیم میں وومن ہاکی کے سلسلے میں دو سیمی فائنل کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاک آرمی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے درمیان کھیلا گیا جس کی ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز;پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد
بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری34ویں نیشنل گیمز میں ہاکی ایونٹ کے دوران پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ فرید انصاری,سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ زوالفقار حسین ,ویمنز ایمپائر منیجر رضیہ ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
کوئٹہ : 34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز چوتھے روز مردوں کے ہاکی کے دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا بلوچستان نے دی ...
مزید پڑھیں »34ویں نیشنل گیمز; وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا
کوئٹہ(اسپورٹس رپورٹر) 34ویں نیشنل گیمز کے وومن ہاکی ایونٹ میں ہاک آرمی واہڈا پنجاب اور یائر ایجکویشن نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا سیمی فائنلز 16مئی تیسری پوزیشن کے لئے 18مئی اور ایونٹ کا فائنل 19مئی کو کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز میں شامل کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں اتوار ...
مزید پڑھیں »ناصر علی کاپاکستان ہاکی فیڈریشن کےمتعلق بیان افسوسناک ہے;سید ظاہر شاہ.
ناصر علی اپنی حیثیت کے مطابق بات کریں، اکتالیس سال بعد انہہوں نے اپنے مفادات کیلئے الزامات لگائے، سید ظاہر شاہ آپ نے اسلام آباد میں لاری اڈے میں الیکشن کروائے، آپ کی کیا کنٹری بیوشن ہے ہاکی کیلئے، اختر رسول، شہناز شیخ اور اصلاح الدین ہاکی کے لیجنڈ ہیں، موقف پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »ہاکی فیڈریشن کی کاکردگی کی جانچنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی کرپٹ افراد پر مشتمل ہے ناصر علی
اپنے ویڈیو بیان میں اولمپئین ناصر علی نے کمیٹی میں شامل دو سابق کپتانوں اولمپئین اصلاح الدین صدیقی اور اولمپئین اختر رسول پر الزام کیا کہ انہوں نے ناصر علی سے اسمگلنگ کرائی جبکہ ایک اور سابق قومی کپتان شہناز شیخ نے بحیثیت کوچ پاکستان ٹیم کو میچ فکسڈ کرنے کی ہدایت کی۔ اولمپئین ناصر علی نے کہا ...
مزید پڑھیں »ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منصور احمد مرحوم کی برسی’ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے انکی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی
1994 ہاکی ورلٰڈ کپ کے ہیرو ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منصور احمد مرحوم کی برسی کے موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے انکی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی. انکے ہمراہ اولمپیئن منصور احمد کے قریبی ساتھی اور وائے ایم سی ہاکی کلب کے ارشاد حیدر بھی موجود تھے. ...
مزید پڑھیں »جونئیر ایشیاء کپ ہاکی میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی نے جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جاری 28 رکنی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری تھا. بعد ازاں چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ...
مزید پڑھیں »