پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی پنجاب ہاکی ٹیم مئی کے تیسرے ہفتہ میں ازبکستان اور قازقستان کا دورہ کرے گی۔ اس امر کا اظہار سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹکرنل ر آصف ناز کھوکھر نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ازبکستان اور قازقستان کے دورہ کے دوران میزبان ملک میں ڈومیسٹک ہاکی میچز کے علاوہ سہ ملکی ...
مزید پڑھیں »ہاکی
انڈر23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹیم کی تشکیل اور تیاری کے لئے انڈر23 فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹرائلز کا اعلان کردیا۔ جوہر ٹاؤن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں یکم اور دو اپریل 2022 کو ٹرائلز منعقد ہونگے ۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر کی قیادت میں قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ٹرائلز میں شریک ہونے والے ...
مزید پڑھیں »جرمن لیجنڈ ہاکی اولمپئین سٹیفن بلاکر کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے جرمن لیجنڈ ہاکی اولمپین سٹیفن بلاکر(بلوشر) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپین آصف باجوہ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سابق جرمن ہاکی لیجنڈ نے پاکستان ہکای فیڈریشن کی جانب سے ہاکی کے کھیل کے فروغ اور اسکی ترویج و ترقی کے پلان پر سیر حاصل گفتگو کی اور پی ایچ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی
ایشیا ہاکی کپ کی میزبانی انڈونیشیا کو مل گئی۔ایشین ہاکی فیڈریشن اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ مئی میں شیڈول ایونٹ کی تاریخوں کا اعلان جلد ہوگا، اس بات کا اعلان ایشین ہاکی فیڈریشن نے کیا ہے۔اے ایچ ایف اور انڈونیشین ہاکی فیڈریشن کے درمیان ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے معاہدے کی تقریب میں چیف ...
مزید پڑھیں »اولمپئن مظہر حسین بینیفٹ میچ 26 فروری کوکھیلا جائیگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )مرحوم اولمپئن گولڈ میڈلسٹ مظہر حسین کے امدادی میچ کے سلسلے میں کانٹے دار ہاکی میچ پاکستان سینئر اور جونیئرز کی ٹیموں کے درمیان چھبیس فروری کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم(مرحوم) سٹیڈیم ماڑی گیس گرائونڈ ایوب پارک سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں شائقین ہاکی کا داخلہ مفت ہوگا بروز ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ہاکی میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپئین عبدالوحید خان انتقال کر گئے
اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن اولمپیئن عبدالوحید خان انتقال کرگئے، ان کی عمر 85 برس تھی اور وہ 1960 کے روم اولمپکس میں سونے کا پہلا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن تھے ۔ عبدالوحید خان 1962 میں ہوئے جکارتہ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ بھی تھے جب کہ 1966 کے بنکاک ایشین ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی فائیو لیگ کے انعقاد کا معاہدہ کرلیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکوارٹرز لاہور میں فورمین گروپ و عُمر سپورٹس اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مابین فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹس کے حقوق کے حوالہ سے معاہدہ طے پاگیا ۔ .پی ایچ ایف کی جانب سے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے معاہدہ پر دستخط کیئے.جبکہ فورمین گروپ کی جانب سے سفیان اسلم نے معاہدہ دستخط کیا.اس ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم فائینل میں ایک دوسرے کے مدمقابل
آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم فائینل میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگیں۔ ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے سیمی فائینل میں پنجاب کلرز کو 2-3گول سے شکست دیکر فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائینل میچ پاکستان واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم کے مابین کل 19 فروری کو 4:00 بجے شام کھیلا جائیگا جبکہ تیسری ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل
آل پاکستان کمشنر گوجرانوالہ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، ماڑی پیٹرولیم اور پنجاب کلرز سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں۔ سیمی فائینلز ایک روزہ وقفہ کے بعد 18 فروری کو کھیلے جائینگے۔ پاکستان واپڈا پاکستان نیوی کے مدمقابل ہوگی جبکہ پنجاب کلرز ماڑی پیٹرولیم سے نبرد آزما ہوگی۔ پہلا سیمی فائینل 3:00 ...
مزید پڑھیں »پشاورہاکی ٹرف منصوبہ،بغیرمشاورت ٹیلنٹ کی تباہی کاسبب بن گیا
صوبائی دارالحکومت پشاورکیلالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے ٹرف بچھانے کامنصوبہ پشاورمیں ہاکی ٹیلنٹ کے خاتمے کاباعث بن گیا،ٹرف لانے سے قبل ہی پراناٹرف اکھاڑکرکھلاڑیوں کے پریکٹس کاسلسلہ بندکردیاگیاجسکے نوجوان کھیل کے بجائے نشے دیگرغلط سرگرمیوں میں مشغول رہنے کاخدشہ ہے۔محکمہ کھیل حکام کاکہناہے کہجنوری میں شروع ہونیوالا یہ منصوبہ مارچ میں مکمل ہوگا۔صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کی مشاورت کے ...
مزید پڑھیں »