ہاکی
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔
https://youtu.be/3RLdH_-vzWk
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 23 مئی سے اومان میں شروع ہو گا۔
ٹورنامنٹ میں ایشیا بھر سے دس ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، تائیوان، جاپان، کوریا، ملائیشیا، میزبان عمان، تھائی لینڈ اور ازبکستان شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ یکم جون تک جاری رہے گا