ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk

حذیفہ شاہد نے جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستان کے حذیفہ شاہد نے ہانگ کانگ کے وانگ ژو کیو کو شکست دے کر جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ ہفتہ کے روز کھیلے گئے فائنل مقابلے میں حذیفہ شاہد نے وانگ ژوکیو کو 6-11، 8-11 اور 4-11 پوائنٹ کے ساتھ شکست دے کر ٹائٹل جیتا اور قومی پرچم کو سربلند کیا۔ واضح رہے کہ سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی

کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز چھائی ہوئی ہے اور یہ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ محمد وسیم اور متھیشا پتھیرانا اسٹرائیکرز کے بہترین کھلاڑی رہے جنہوں نے سیزن کے اپنے چوتھے میچ میں گال مارولز کو شکست دیکر ٹیم کو پلے آف ...

مزید پڑھیں »

لامین یمال کی گرل فرینڈ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین یمال ان دنوں سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لامین یمال کو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکدگی پر یوروکپ 2024 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ کیلئے”پی آئی اے” پاٹنر بن گی

قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گی۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے۔ پاکستان اسٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پہلے سائیکلنگ گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا کراچی میں شاندار استقبال

پاکستان کے پہلے سائیکلنگ گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا کراچی میں شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے پہلے گولڈ میڈلسٹ علی الیاس کا گزشتہ رات کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس جشن میں سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی انتظامیہ، کوچز، کھلاڑی، سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اراکین اور اس کے پرجوش پرستاروں سمیت ایک بڑا ...

مزید پڑھیں »

پر اعتماد رہیں ہم جیتیں گے، امید ہمیشہ رکھنی چاہیے، کپتان بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ محمد حارث پی ایس ایل میں ٹھیک پرفارم نہیں کرسکا، جو کھلاڑی ٹیم کیلئے بہتر تھا اس کو فائنل کیا، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا بنگلہ دیش میں 3 سے 20 اکتوبر تک دنیا کی ٹاپ 10 خواتین ٹیموں پر مشتمل 23 میچز ھون گے  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج بنگلہ دیش میں 3 سے 20 اکتوبر تک ہونے والے نویں آئی سی سی خواتین کے ٹی ...

مزید پڑھیں »

ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز

ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز تقریب سے قونصل جنرل ہرمن ہارڈیناتا احمد، فیڈریشن کے صدر آصف عظیم کاخطاب کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کیجانب سے فرسٹ ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے سلسلے میں 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب کراچی میں ملائشیاء کے قونصلخانے میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

صادق خان ادوزئی کا قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دورہ

نامور سیاسی وسماجی شخصیت صادق خان ادوزئی نے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دور ہ کیا اور کھلاڑیوں کو کٹس فراہم کی پشاور(سپورٹس رپورٹر) نامور سماجی ،سیاسی شخصیت اور مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین صادق خان ادوزائی نے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دورہ کیا،اکیڈمی میں زیر تربیت کھلاڑیوں سے ملاقات کی اورانہیں ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں بلوچ یوتھ ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 3-2 سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free