کرکٹ

بابراعظم، حسن علی، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟

 

میزبان نے پوچھا کہ اگر بابراعظم، حسن علی، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟

  جس پر شاداب نے کہا کہ بابراعظم پر کرکٹ ہی ٹھیک لگتی ہے وہ اور کچھ بن نہیں سکتے البتہ حسن علی ڈانسر اور شاہین آفریدی پلمبر ہوتے۔   https://twitter.com/TheRealPCB/status/1649729769607512064?s=20   https://twitter.com/i/status/1649699562972643328  

Related Articles


Back to top button