ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket

پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔

    پاکستان ایمرجنگ ویمنز کرکٹ ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔   ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ہانگ کانگ میں 12 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آج ایک روز آرام کے بعد کل سے ٹریننگ کا آغاز کریں ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ; 14 رکنی ٹیم کا اعلان’ فاطمہ ثنا قیادت کرینگی

    فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں قیادت کرینگی کراچی، 24 مئی 2023 فاطمہ ثنا اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرینگی جو آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔   خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس ٹورنامنٹ کے لیے14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے ; تحریر خالد نیازی

      فخر زمان…. واقعی قابل فخر ھے…….. (تحریر خالد نیازی) فخر زمان سے آپ ملیں تو آپ کو محسوس ھی نہیں ھوگا کہ آپ کرکٹ کے ایک "سپر سٹار سے مل رھے ھیں ….اللہ نے بہت عزت, شہرت , دولت اور بے تحاشا کامیابیوں سے نوازا ھے لیکن کوئی غرور, تکبر یا بڑا بول اس کی زبان سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا واپسی پروالہانہ استقبال

  دورہ بنگلا دیش سے واپس وطن پہنچنے پر پاکستان انڈر 19 کے نوجوان فاسٹ باؤلر عامر حسن آفریدی کا ضلع خیبر لنڈیکوتل پہنچنے پر خیبر سپورٹس کلب. کے مشران حمزہ کرکٹ کلب کے مشران اور دیگر عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا

مزید پڑھیں »

تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، ہیڈکوچ انڈر 19; صبیح اظہر

  اب تمام تر توجہ انڈر 19 ورلڈ کپ پر ہے ، صبیح اظہر راجشاہی، 18 مئی 2023:   پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ صبیح اظہر نے بنگلہ دیش کے دورے میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ ریلکس ہوکر بیٹھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔

  پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کراچی، 17 مئی 2023: پاکستان کی بہترین خواتین کرکٹرز پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ یہ ٹورنامنٹ19 مئی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو محدود اوورز کی کرکٹ کے بہترین مواقع فراہم کرنا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے : پاکستان انڈر19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرادیا.

      چوتھا ون ڈے : پاکستان انڈر19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، سیریز میں تین ایک سے برتری۔ راجشاہی۔ اوپنرز شاہ زیب خان کی سنچری اور آزان اویس کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ نے پاکستان انڈر 19 کو بنگلہ دیش انڈر19 کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔   ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے’ نجم سیٹھی.

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے رواں سال انڈیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز میزبان ملک سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ ’اگر انڈیا ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے : بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو 4 وکٹوں سےشکست دیدی۔

    تیسرا ون ڈے : بنگلہ دیش انڈر19 نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرادیا بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سےشکست دیدی۔ پانچ میچوں کی اس سیریز میں پاکستان انڈر 19کو دو ایک کی سبقت حاصل ہے ۔ چٹوگرام میں اس نے پہلا میچ 9 وکٹوں سےاور ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے : پاکستان انڈر 19 ٹیم کی 78 رنز سے جیت، آزان اویس کی سنچری

  دوسرا ون ڈے : پاکستان انڈر 19 ٹیم کی 78 رنز سے جیت، آزان اویس کی سنچری چٹوگرام ۔ پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو دوسرے ون ڈے میں 78 رنز سے شکست دیدی۔   اسطرح اسے پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان انڈر19 نے پہلا ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free