کرکٹ

بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ٹرائی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا

بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ٹرائی سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا

فیصل آباد ; بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پاکستان بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی تین ملکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 30 رنز سے شکست دے دی بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 87 رنز بنا سکی بنگلہ دیش نے یوں افتتاحی میچ میں 30 رنز سے کامیابی حاصل کرلی سیریز کے میچز فیصل آباد میں کھیلے جا رہے ہیں.

Related Articles


Back to top button