دیگر سپورٹس
نئے ڈی جی سپورٹس پنجاب طارق قریشی نے چارج سنبھال لیا
نئے ڈی جی سپورٹس پنجاب طارق قریشی نے چارج سنبھال لیا
نئے تعینات یونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. نیشنل ہاکی سٹیڈیم آمد پر سپورٹس افسران نے کا گلدستہ پیش کیا اس موقع پر ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا کہ سپورٹس کی ترقی کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہمارا مشن ہے۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے چارج سنبھالنے کے بعد نیشل ہاکی سٹیڈیم اور جمنازیم ہال کا معانئہ بھی کیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن عابد شوکت اور ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم اور دیگر افسران بھی موجود تھے