کرکٹ

گال ٹیسٹ ; پاکستان پہلی اننگز میں 461 بنا کر آؤٹ

  گال میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم 461 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف پہلی اننگز میں 149 رنز کی برتری حاصل۔سعود شکیل ڈبل سنچری کیساتھ نمایاں۔ قبل ازیں سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 312 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ کھیل ختم ہونے تک سری لنکا نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنائے تھے۔    

Related Articles


Back to top button