ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news

کوئٹہ سپر لیگ اختتام پزیر ‘ سیکرٹری کھیل جاوید انور شاہوانی اور محمدخیر نے انعامات تقسیم کیے

    کوئٹہ سپر لیگ اختتام پزیر سیکرٹری کھیل جاویدانور شاہوانی اور محمدخیر نے انعامات تقسیم کیں، محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کرکٹ سمیت تمام کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،سیکرٹری جاوید شاہوانی محکمہ کھیل حکومت بلوچستان نے پہلی بار محکمے سے متعلق کسی بھی شکایت درج کرنے کیلئے شکایات سیل قائم کیاگیاہے،سپر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر دیا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام بیس نومبر سے شروع ہوگا۔ لاہور 17 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر13 انڈر 16 اور انڈر19 کے ریجنل اور انٹرڈسٹرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ انڈر13 اور انڈر 16 کیٹگریز میں منتخب کیے جانے والے کھلاڑی 24-2023 کے ...

مزید پڑھیں »

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

    وہاب ریاض قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 17 نومبر، 2023: سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کو قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا چیف سلیکٹر مقرر کردیاگیا ہے۔ ان کا پہلا اسائنمنٹ چودہ دسمبر سے سات جنوری تک آسٹریلیا میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور نیوزی لینڈ میں بارہ سے اکیس جنوری تک ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر ……….. اصغر علی مبارک……   بابر اعظم کے استعفے سے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کردیا ہے جہاں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان شان مسعود اور ٹی20 پاکستان ٹیم کا کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مقرر کردیا گیا ہے جبکہ محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے کپتان کے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟

  بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ …… …اصغرعلی مبارک…. پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کےکپتان کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے, سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں ; چیرمین ذکا اشرف

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم حقیقی معنوں میں ایک ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ کھلاڑی کی حیثیت سے آگے بڑھتے رہیں وہ پاکستان کے چند بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں۔ وہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم ان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ ان ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے ملاقات

  بابر اعظم کی پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین سے ملاقات لاہور 15 نومبر، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

  شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر لاہور 15 نومبر، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے شان مسعود کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔   34 سالہ شان مسعود نے 30 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ...

مزید پڑھیں »

چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات.

      پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات۔ ملاقات میں پی سی بی اور پی ٹی وی اسپورٹس میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراطلاعات کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں خصوصاً کرکٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی ; کپتان بابر اعظم.

    بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا نے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری باؤلنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مڈل اوورز میں ہمارے باؤلرز اچھی گیندیں نہیں کرا سکے،   میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکن ٹیم نے بہت اچھا کھیل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free