نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گیڈیئیٹرز کے کھلاڑی اور سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ننھے تیندوے کو گود لے لیا ہے۔ پی ایس ایل میں شرکت کیلئے دبئی آئے ہوئے کیون پیٹرسن اس مقصد کیلئے خصوصی طور پر بھارت گئے جہاں انہوں نے ننھے تیندوے کو گود میں لے کر دودھ پلایا۔ پیٹرسن نے یہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بھارت
ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی حمایت کپل شرما کو مہنگی پڑ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کی طرف سے پی ایس ایل 3 میں شرکت کرنے والی ٹیم پشاور زلمی کی سپورٹ کرنے پر بھارت میں ان پر شدید تنقید ہورہی ہے اور کچھ لوگوں نے تو انہیں ملک سے بغاوت کرنے کی سند بھی عطا کردی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ اداکار کپل شرما ...
مزید پڑھیں »کلاسن کی دھواں دھار بیٹنگ،بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست
سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)کلاسن کی دھواں دار بیٹنگ اور جے پی ڈومینی کی نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 188 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ شروع ہوگئی
اسلام آباد ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ دلاور عباس ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کا افتتاح پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سینیٹر سلیم سیف اﷲ نے کیا۔ اس موقع پر شالیمار کلب راولپنڈی سپورٹس سیکرٹری قیصر حسین مرزا اور اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عارف قریشی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،پہلا ٹی ٹونٹی بھارت کےنام
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں انڈیا نے میزبان جنوبی افریقہ کو 28 رنز سے شکست دے دی ہے۔ وانڈررز کے میدان پر کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ کل سے شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی ٹی ایف سید تجمل عباس جونئیر ٹینس چیمپیئن شپ کل پیر سے دلاور عباس ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ چیمپیئن شپ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چیمپیئن شپ میں چار کیٹگریز کے مقابلے ہونگے ...
مزید پڑھیں »ہمیں بھارت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئے،عامر سہیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان عامر سہیل نے بھارت کیخلاف کیس کو کمزور قرار دے دیا ، گزشتہ روز ایک ہاکی میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہاکی اب اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے ،شعیب اختر کو پی سی بی میں عہدہ ملا اچھی بات ہے کیونکہ کرکٹرز ہی کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کرسکتے ...
مزید پڑھیں »کامیابی کوہلی کی، کریڈٹ انوشکا کو
جوہانسبرگ( سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ چھ میچز کی سیریز میں ان کے اعداد و شمار اس کے شاہد ہیں۔ انھوں چھ میچز میں 186 کی اوسط سے 558 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ...
مزید پڑھیں »کوہلی کے بلے نے رنز اگلنا بند نہ کئے،جنوبی افریقہ پھر نڈھال
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور شردل ٹھاکر کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو چھٹے ون ڈے میچ میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 5-1 سے اپنے نام کر لی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »