لاہور: اصلی سونے کی بنی ہوئی فٹ بال ورلڈ کپ کی ٹرافی ہفتے کے روز لاہور پہنچے گی۔ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ سے پہلے ٹرافی کا عالمی دورہ 22 جنوری سے شروع ہوا تھا۔ ٹرافی تھائی لینڈ سے پاکستان پہنچ رہی ہے جبکہ چار فروری کو قازقستان جائے گی۔ ٹرافی چھ براعظموں کے 51 ممالک کے 91 شہروں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : لاہور
پنجاب سپورٹس بورڈ کی کھلاڑیوں پرانعامات کی برسات
لاہور (نواز گوہر سے)سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی ہے، دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء جیتنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 33لاکھ 45ہزار روپے کے نقد انعامات تقسیم کئے ہیں،ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ سلور میڈل جیتنے والی کو 75ہزار اور برانز میڈل جیتنے ...
مزید پڑھیں »نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ہیں ،سیکرٹری سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے رکن پنجاب اسمبلی قیصر اقبال سندھونے جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، جس میں گوجرانوالہ میں سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ...
مزید پڑھیں »قومی ون ڈے کپ،راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی جیت
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی نے لاہور کو 8 وکٹوں سے شکست دی، نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے ...
مزید پڑھیں »پریمیر سپر لیگ ،ڈیسکون نے ہنڈا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے پریمیر سپر لیگ کے فائنل میچ میںڈیسکو ن نے ہنڈ ا کو106رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی ۔فائنل میچ دیکھنے کیلئے شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گرائونڈ میں موجود تھی ۔پریمیر سپر لیگ کا فائنل میچ ارفع کریم گرائونڈ میں کھیلا گیا ۔ ڈیسکو ن کے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا (خواتین) کا آغاز
اسلام آباد(نواز گوہر سے) آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا (خواتین) کا آغاز:وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سپورٹس گالا کا باقاعدہ افتتاح کیا،اس موقع پر ڈی جی پی ایس بی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا،ڈپٹی ڈی جیز منصور احمد ،ڈاکٹر وقار احمد،شاہد اسلام ،آْغا امجد اللہ ،ملک امتیاز حسین کے علاوہ بورڈز کے اعلیٰ عہدیدران بھی موجود تھے۔آل ...
مزید پڑھیں »نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، جہانگیرخانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ تمام شہروں میں نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس تکمیل کو پہنچ چکے ہیں سپورٹس کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار نئے تعمیر ہونے والے سپورٹس پراجیکٹس کی مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون نے پاکستان کیخلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی
لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ہاکی میچ تین تین گول سے برابر رہا، جس کے بعدورلڈ الیون نے پاکستان کے خلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔ کراچی کے بعد لاہور میں بھی انٹرنیشنل ہاکی پلئیرزنے میلہ لوٹ لیا،سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کئے ،دوسرے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کے درمیان دوسرا میچ آج
ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان کی جونیئر ٹیم کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج (21جنوری)دو بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ٹورنامنٹ کے کوآرڈی نیٹر بدر رفاعی کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور شائقین کو بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میچ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہیں،عامر جان
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ہاکی ورلڈ الیون کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہا ہے ،اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہاکی کے عالمی کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے ملک میں ہاکی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اورہاکی کے کھلاڑیوں وشائقین کی حوصلہ افزائی ہوگی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »