آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز جیت لی، اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں پہلی مرتبہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، بارش کے باعث آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 19 رنز سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : آکلینڈ
راس ٹیلر کا ایک چھکا،تماشائی لکھ پتی بن گیا
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچ کے دوران کیوی تماشائی نے کیچ پکڑ کر 50 ہزار نیوزی لینڈ ڈالر (41 لاکھ پاکستانی روپے) جیت لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ میں چھکوں کی بارش کردی اور حریف ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا ،نیوزی لینڈ کے ٹی ٹونٹی میں ریکارڈز ہی ریکارڈز
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کے میچ میں ریکارڈز کی نئی داستاں رقم ہو گئی جہاں آسٹریلیا نے ٹی20 کی تاریخ کا سب سا بڑا حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ بنایا۔ آسٹریلیا نے سہ ملکی سیریز کے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 244 رنز کا ہدف حاصل کر کے ٹی20 کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی کرکٹ،آسڑیلیانے ایساکارنامہ انجام دیدیا،آپ حیران ہوجائینگے
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلیا نے سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے جس کے جواب میں کینگروز ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے سابق کپتان بیون کونگ ڈن انتقال کر گئے
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیون کونگ ڈن طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ انہوں نے 1965ء میں کیویز کی طرف سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 13 سالہ کیریئر کے دوران انہیں 63 ٹیسٹ اور 11 ایک روزہ میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹورنگا پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی معرکے کے لیے آکلینڈ سے ٹورنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں اتوار کو کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کرڈالی
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستانی بلے بازوں نے نئی تاریخ رقم کرڈالی ۔ سیڈون پارک ، آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر 201رنز سکور کیے ، گرین شرٹس کی جانب سے اوپنرز فخر زمان اوراحمد شہزاد نے بالترتیب50اور 44جب کہ کپتان سرفراز احمد نے 41اور ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نظریں جما لیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں جبکہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔آکلینڈ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی فتح پر خوشی ہے ٗ وکٹ پہلے میچ کی وکٹ سے کافی بہتر تھی، بیٹسمینوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج
آکلینڈ ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج جمعرات کو ایڈن پارک آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف سیریز میں1-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو میچ میں سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا،قومی کرکٹرزنے میچ کی تیاری کیلئے ایڈن پارک پر3گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا، ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلش آنکھوں میں جگمگاتے خواب نوچ لئے ،کوارٹر فائنل میں لائیڈ پوپ کی تاریخی باؤلنگ نے 128رنز کے معمولی ہدف کا تعاقب کرنیوالی انگلش ٹیم کو 96رنز پر سمیٹ دیا ،47رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد انگلینڈ نے 49رنز میں 10وکٹیں گنوا دیں،8وکٹیں لینے والے لیگ سپنر لائیڈ پوپ کو مردمیدان قرار ...
مزید پڑھیں »